ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنیکی ہر سازش ناکام ہوگی‘ زلفی بخاری

سمبڑیال (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی ہر سازش ناکام ہوگی ‘ وزیراعظم عمران خان اور حکومت 2023ء تک آئینی مدت پور ی کرے گی‘ ہم نے آئین و قانون کی حکمرانی اور شفافیت پر پہلے کوئی سمجھوتہ کیا ہے اورنہ مزید پڑھیں

کشمیری خواتین کی عصمت دری کو بطور ہتھیار استعمال کیا جائے‘ سابق بھارتی جنرل(مقبوضہ کشمیر کے اسپیکر برطرف)

سری نگر/نئی دہلی/اسلام آباد(نمائندہ جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک)انتہا پسندبھارتی جنتا پارٹی کے رہنما اور سابق بھارتی فوجی جنرل ایس پی سنہا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اہلکاروں کی جانب سے خواتین کی عصمت دری کی حمایت کی بلکہ اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے ، جس پر دنیا بھر میں شدید مزید پڑھیں

چھ روپے یونٹ بجلی کے منصوبے شروع کر رہے ہیں، عمر ایوب

ہری پور (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی، پیٹرولیم اور قدرتی وسائل عمرایو ب خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کابینہ سے کام لے رہے ہیں جس کی بدولت ملک ترقی کر رہا ہے، ہوا سے پیدا ہونے والی 500 میگا واٹ بجلی کے نئے منصوبے پر کام شروع کر رہے ہیں،فی یونٹ مزید پڑھیں

تونسہ شریف ،جہلم ،پاکپتن میںٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

تونسہ شریف ،جہلم ،پاکپتن،لاہور(صباح نیوز/ اے پی پی) تونسہ شریف ،جہلم اور پاکپتن میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 7 افرادجاں بحق اور19 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غاذی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں حیدر والا انڈس ہائی وے پربارات لے جاتے ہوئے ڈالا الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 17 مزید پڑھیں

پسرور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 سگے بھائیوں سمیت 3افراد قتل

پسرور(صباح نیوز)پسرور کے نواحی علاقے فیروزکیناگرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پسرور کے نواحی علاقے فیروز کے ناگرہ میں اتوار کی علی الصبح نامعلوم افراد نے 2 سگے بھائیوں اور ان کے ملازم کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت رہی تو عام آدمی کو قبر ملنا بھی مشکل ہوجائیگی، رانا تنویر

مریدکے (آن لائن) قومی اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہکاغذی عوامی لیڈروں نے مہنگائی کی انتہا کرکے عوام سے 2 وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے اگر حکومت 5 سال رہی تو عام آدمی کو قبر کاملنا بھی مشکل ہو جائے گی، مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا عالمی سطح پر کئی کامیابیوں کا دعویٰ

ملتان (صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو ایک سال میں بین الاقوامی سطح پر کئی کامیابیاں ملی ہیں، پاکستان کو بہت بڑے امتحان درپیش ہیں، ملک کو آزمائشوں کا سامنا ہے، میرااولین ایجنڈا ملک وملت اور اس وسیب کی خدمت ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کے دعویداروں نے عوام کا جینا مشکل بنادیا‘ حسین محنتی

ٹنڈو آدم( نمائندہ جسارت ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اللہ کی جماعت ہے جو ملک میں قرآن و سنت کا نظام لانا چاہتی ہے۔ سیاست، معیشت اور پارلیمنٹ میں قرآن و سنت کا نفاذ ہو تو معیشت ترقی سیاست میں مزید پڑھیں

جے یو آئی کے دھرنے‘ اہم قومی شاہرائیں بند‘کوئٹہ میں مذاکرات ناکام

حب : جے یو آئی کے کارکنان حب چوکی پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں کوئٹہ،سکھر،کراچی(صباح نیوز+آن لائن+ اسٹاف ر پورٹر) ملک کے مختلف مقامات پر اتوار کوجے یو آئی(ف) کے دھرنے چھوتے روز بھی جاری ر ہے ‘ اہم قومی شاہرائیں بند‘کوئٹہ میں انتظامیہ کے دھرنے کی جگہ کی تبدیلی کے معاملے پر مقامی ر مزید پڑھیں

نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف منگل کو بیرون مزید پڑھیں