پولیس افسر کو رشوت دینے کی کوشش، ایماندار افسر نے رشوت نہ لی اور چالان کر ڈالا کار سوار شہری ایماندار افسر مہتاب کو داد دینے سے خود کو نہ روک سکا اور ویڈیو وائرل کردی کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل پر کار سوار شہری کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون پر بات کرنا مہنگا پڑ گیا، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عدالتی حکم کراچی میں تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون مزید تیز
صدر تانگہ اسٹینڈ پر لگے ٹھیلے، پتھارے، کیبنز، کھانے پینے کے اسٹالز، پرندوں کے پنجرے، گنے کے جوس کی مشینیں و دیگر سامان ضبط کرلیا گیا لی مارکیٹ، جی الانہ روڈ پر بھی کارروائیاں، لیاقت آباد ڈاکخانہ کی بھی سڑک اور فٹ پاتھ کو صاف کردیا گیا کراچی( وقائع نگار خصوصی)سپریم کورٹ کی ہدایت پر مزید پڑھیں
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا
کراچی(اسٹا ف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے منگل کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں اور ان کی فیملی کے لئے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔ گورنرسندھ نے فری میڈیکل کیمپ میں موجود پیپاٹس، ایچ آئی وی، بی ایم ڈی، آر بی ایس، او پی ڈی، آنکھوں، دانتوں اور فزیو تھراپی چیک اپ کے مزید پڑھیں
ٹریفک جام کا مسئلہ شہریوںکیلیے سردرد بن چکا، ندیم قاضی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد کے صدر ندیم قاضی نے کہا ہے کہ ٹریفک جام کا مسئلہ شہریوںکے لیے سردرد بن چکا، ہیوی ٹریفک کی دن کے اوقات میں شہر میں داخلے پر پابندی کے باوجود آمد و رفت جاری ہے، ٹریفک نظام کی درستی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کیے جائیں مزید پڑھیں
آرمی چیف کادورہ تہران‘ہم منصب میجر جنرل محمد حسین ے ملاقات
راولپنڈی،تہران(صباح نیوز) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹر جنرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات کی اور علاقائی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ ملزم سہیل ایاز کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ
راولپنڈی (آن لائن) سول جج راولپنڈی رضوان حنیف شیخ نے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ ملزم سہیل ایاز کو مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے تھانہ روات پولیس کے حوالے کر دیا۔ گرفتار ملزم سہیل ایاز کو 27 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے مزید پڑھیں
آرمی چیف قمرجاوید باجوہ سے ترک جنرل یاسر گولر کی ملاقات
راولپنڈی (صباح نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹر کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ دونوں عسکری رہنمائوں مزید پڑھیں
آئندہ کا لائحہ عمل آج طے کر یں گے ، مولانافضل الرحمن
تلہ گنگ(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پلان بی پر عمل درآمد جاری رہے گا، اس حوالے سے فیصلہ (آج)منگل کو رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ (آج)منگل کو اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب مزید پڑھیں
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں مسلم ممالک کے چینلز پر پابندی لگا دی
سری نگر(اے پی پی+آن لائن)مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں مسلم ممالک کے چینلز پر پابندی لگا دی جب کہ مقبوضہ وادی میں مسلم اکثریتی علاقوں میںمسلط کردہ غیر انسانی لاک ڈاؤن پیر کومسلسل 106 ویں روز بھی جاری رہا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں دفعہ 144 کے تحت بھی سخت پابندیاں نافذ ہیںجہاںبھارت کے مزید پڑھیں
اوکاڑہ : دریائے ستلج میں کشتی ڈوب گئی‘ 8افراد جاں بحق‘17کو بچالیا گیا
اوکاڑہ (اے پی پی)پاک بھارت سرحدکے نزدیک ملوکا شیخو کے مقام پردریائے ستلج میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے8 افراد جن میں 6 خواتین جن میں ایک ڈیڑھ سالہ بچی اور2 مرد شامل ہیں ڈوب کر ہلاک ہوگئے،مقامی افراد دریا پر پل نہ ہونیکی وجہ سے کشتی میں بیٹھ کر دریا عبور کرتے تھے، مزید پڑھیں