تیاریاں مکمل ‘ نوازشریف آج علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے

لاہور،اسلام آباد(نمائندگان جسارت)نواز شریف کے لندن جانے کی تیاریاں مکمل۔آج لندن روانہ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی اور وہ آج لندن روانہ ہوں گے۔وزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز مزید پڑھیں

نیب سیاست کے بجائے احتساب کرے،پاناما کے ملزمان بااثرہیں، سراج الحق

باجوڑ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق قبائلی جرگے سے خطاب کررہے ہیں باجوڑ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں شامل پاناما کے ملزمان کا احتساب اس لیے نہیں ہورہا کہ وہ بااثر لو گ ہیں،نیب کو سیاست کے بجائے احتساب کرنا چاہیے۔حکومت اور مزید پڑھیں

عدلیہ طاقتوراور کمزورمیں امتیازکا تاثر ختم کرے، وزیراعظم

حویلیاں: وزیراعظم عمران خان ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کررہے ہیں اسلام آباد ،ایبٹ آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ طاقتور اور کمزور کیلیے الگ قانون کا تاثر ختم کرے۔ موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور آئندہ چیف جسٹس گلزار احمد سے گزارش کرتا ہوں کہ انصاف کے لیے مزید پڑھیں

محکمہ انسداد تجاوزات اور بڑے کاروباری افراد میں ڈیل ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد تجاوزات کے افسران اور بڑے کاروباری افراد کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد آپریشن کی آڑ میں چھوٹے اور غریب دکانداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ محکمہ انسداد تجاوزات نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر تجاوزات آپریشن کی آڑ میں اشتہاری بورڈ اتارنا شروع کر دیے ہیں، مزید پڑھیں

ریگل چوک کے تمام اسٹال ہولڈر کرایہ دار ہیں

کے ایم سی کو باقاعدگی سے کرایہ ادا کیا جاتا ہے اس کے باوجود تجاوزات قرار دیا جارہا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر ریگل چوک پر واقع اخباری اسٹالز کا کے ایم سی کو باقاعدہ کرایہ ادا کیا جاتا ہے اس کے باوجود ان اسٹالز کو تجاوزات قرار دیا جارہا ہے۔ صدر ریگل کے سینئر مزید پڑھیں

تجاوزات کا خاتمہ ٹھیلے اور پتھاروں تک محدود

دکانداروں، شو روم مالکان، رینٹ اے کار، ریسٹورنٹس سمیت بڑے کاروباری افراد کیخلاف کوئی کارروائی نہ کی جاسکی کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے تجاوزات کے خاتمے کے حکم کو متنازع بنا دیا ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی بھر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے شروع کیا گیا مزید پڑھیں

کلب روڈ پر 10 روز قبل تبدیل کی گئی سیوریج لائن پھر بیٹھ گئی

کے ایم سی کی جانب سے روڈ کی کارپیٹنگ کی جا رہی تھی‘ سیوریج لائن کی تبدیلی پر لاکھوںکی لاگت آئی تھی دھنسنے والی سیوریج لائن 60 سال پرانی ہے، مرمت کام فوری شروع کیا گیا ‘ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں کلب روڈ پر 10 روز قبل تبدیل کی گئی مزید پڑھیں

لائٹ ہائوس لنڈا بازار متاثرین کا آج میئر کراچی کے دفتر کے سامنے دھرنا

ایک سال گزر گیا مسمار کی گئیں 300 قانونی دکانوں کے متاثرین کو متبادل جگہ نہیں دی گئی، حکیم شاہ کراچی (کامرس رپورٹر) لائٹ ہاؤس لنڈا بازار کی 300 سے زائد قانونی دکانیں مسمار کی گئیں اور ایک سال گزر گیا متاثرین کو تاحال متبادل جگہ نہیں دی گئی۔ متاثرین کی جانب سے عارضی طور مزید پڑھیں

کمشنر کراچی بلدیاتی افسران کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور اختیارات پر سوالیہ نشان لگ گیا

ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی میں سیکڑوں اشتہاری بورڈ اتارنے کے احکامات پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہوگئے ضلعی بلدیاتی اداروں کی ملی بھگت سے شہر میں غیر قانونی لگائے گئے اشتہاری بورڈ کیخلاف کارروائی تعطل کا شکار ہوگئی کراچی (وقا ئع نگار خصوصی) کمشنر کراچی بھی ضلعی بلدیات کے بااثر افسران کے سامنے گھٹنے مزید پڑھیں

اخباری اسٹالز کو نہ ہٹایا جائے‘ صدرکراچی پریس کلب

دنیا بھر میں اخبارات فٹ پاتھ پر ہی فروخت ہوتے ہیں، امتیاز فاران اخباری صنعت پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے مزید مشکلات پیدا نہ کی جائیں تو بہتر ہوگا کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران نے ریگل چوک سمیت دیگر علاقوں سے اخباری اسٹالز ہٹانے کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام مزید پڑھیں