”نواز شریف 48 گھنٹوں میں لندن روانہ ہو جائیں گے“

بانڈز کی حکومت شرط مسترد ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ نواز شریف منگل کے روز بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

عدالت نے حکومت اور نوازشریف دونوں کی عزت رکھ لی،شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے معا ملے پر نہ ڈیل ہوئی اور نا ڈھیل ہوئی ہے،عدالت نے دونوں پارٹیوں کی عزت کو بحال رکھا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کسی کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنی مرضی مزید پڑھیں

میاں صاحب کی”مجھے کیوں نکالا”کی گردان اب ختم ہو جائے گی،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ میاں صاحب کی”مجھے کیوں نکالا”کی گردان اب ختم ہو جائے گی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ میاں صاحب کی صحت کیلئے دعا گو مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

 لاہور: علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز اہلکاروں نے بیرون ملک غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے چینی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے سول ایوی ایشن کے جوائنٹ سرچ بیگجز کاونٹر پر چیکنگ کرتے ہوئے چینی شہری کے سامان مزید پڑھیں

اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی چلے گی،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی، صرف عوام کی مرضی چلے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپناایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوال ابھی بھی وہی ہےکیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟۔ مزید پڑھیں

اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پرانی وڈیو ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ میرا سوال آج بھی موجود ہے، مزید پڑھیں

نواز شریف کی’’مجھے کیوں نکالا‘‘کی گردان اب ختم ہو جائے گی، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ نواز شریف کی ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کی گردان اب ختم ہو جائے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔ امید ہے لندن جانے کے مزید پڑھیں

نواز شریف سے متعلق عدالتی حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، اٹارنی جنرل

 اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا یہ عبوری حکم نامہ ہے تام عدالتی حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان نے پریس کانفرنس کی، اس دوران شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہونے والی مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ وہ حکومتی اتحادی ہیں اوررہیں گے،کوئی غلط فہمی پیدانہیں کرسکتا۔ چوہدری پرویزالہٰی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دھرنوں کے دوران بھی ٹکراؤروکنے کے لئے اپنا کرداراداکیا، نواز شریف کے معاملے پربھی جو کہا عمران خان کے فائد ے کے لئے کہا،سیاسی حقیقتوں کو سامنے مزید پڑھیں

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف 

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں نے دشمنی کی سیاست کی بجائے مفاہمت اور انسانی بنیادوں کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی جس میں مریم نواز مزید پڑھیں