کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کے بنگلے سے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی صاحبزادی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایس ایچ او گزری کا کہنا ہے کہ متوفیہ شفا چانڈ دختر ممتاز علی چانڈ رات کو سوئی تھی تو صبح جب اہل خانہ نے اسے جگایا تو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار
پنجاب کے ضلع بہاولپور کے چولستان ریگستان سے مبینہ طور پر 2 بھارتی مشکوک شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راو وائندم اور وری لال ولد صوبی لال کے نام سے ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق پرشانت کا تعلق بھارتی ریاست حیدر آباد جبکہ وری لال مزید پڑھیں
مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق
اوکاڑہ: دریائے ستلج میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے. تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں ملو شیخو کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس میں 25 افراد سوار تھے ،کشتی سوار بیشتر افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی:پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہےجو کسی بھی قسم کا وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنےبیان میں بتایا کہ پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل ہر قسم کے وار مزید پڑھیں
تسلیم کرتا ہوں ملک میں گڈ گورننس نہیں،شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ملک میں مہنگائی ہے گڈ گورننس نہیں ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نےسابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم بیماری پر سیاست کرنے کے قائل نہیں ہیں، ن لیگ مزید پڑھیں
عام قیدی کی بیماری کا کیس بھی نواز شریف کی طرح سنا جائے گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عام قیدی کی بیماری کا کیس بھی نواز شریف کی طرح سنے گی۔ تفصیلات کے مطابق جیف جسٹس اسلا م آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
شیخ رشید کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر شیخ رشید راولپنڈی میں ایک کالج کی تقریب کے بعد لال حویلی پہنچے تھے کہ انھیں اچانک دل میں تکلیف ہوئی جس پر انھیں فوری طور پر ہولی فیملی منتقل کیا گیااورپھر وہاں سے آرآئی سی منتقل کردیا مزید پڑھیں
میرا اللہ سے وعدہ ہے جس نے پاکستان کو لوٹا ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑوں گا،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا اللہ سے وعدہ ہے جس نے پاکستان کو لوٹا ان میں سےایک بھی آدمی کونہیں چھوڑوں گا۔ ہزارہ موٹروے فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پچھلے دنوں کنٹینر پر ایک سرکس ہوا، ہماری کابینہ میں کچھ لوگوں مزید پڑھیں
گورنر سندھ کل بروز منگل دن 11 بجے پریس کلب میں ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کریں گے،
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل 19نومبر بروز منگل دن11بجے کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ ہیلتھ کیمپ کا افتتاح اور تقریب سے خطاب کریں گے، تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کی منتخب کابینہ اور ہیلتھ کمیٹی کی جانب سے سے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے ایک مکمل ہیلتھ کیمپ بروز مزید پڑھیں
ڈی آئی خان‘ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی کو قتل کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اے ایس آئی عبدالغفار کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ درابن کے اے ایس آئی عبد الغفار تھانے کے ساتھ ہی ایک کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر تھے اور وہ اپنے کمرے میں موجود تھے کہ نامعلوم مزید پڑھیں