حکمت عملی سے (ن) لیگ اور پی پی کو دھرنے سے الگ کردیا، شیخ رشید

 راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے اچھی حمکت عملی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کردیا۔ راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میلاد تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کو علاج کے لئے جانے کی اجازت دی ہے، مزید پڑھیں

پیسے کو زندگی کا مقصد بنانا سب سے بڑی بت پرستی ہے، وزیراعظم

جشن میلادالنبی ﷺکےموقع پر اسلام آباد میں انٹرنیشنل رحمتہ اللعالمین کانفرنس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ دنیا میں رول ماڈلز ڈھونڈتے ہیں، اسکول میں مجھے کبھی نہیں سکھایا گیا کہ ہمارے رول ماڈل نبی اکرمﷺہونے چاہئیں، ہماری تعلیم ہمیں نبی اکرمﷺ کی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز میں عملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی

 اسلام آباد: قومی ایئرلائین کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 702 میں مسافرنعمان واجد اکانومی کلاس سے فرسٹ کلاس میں جابیٹھا جس پر فلائٹ اسٹیورڈ نبیل عالم مزید پڑھیں

نمرتا کیس‘جنسی عمل کی تصدیق کرنیوالی ڈاکٹر کی عدالت میںسرزنش

لاڑکانہ (صباح نیوز)سیشن عدالت نے ڈاکٹر نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں متوفیہ کے ساتھ جنسی عمل کی تصدیق کرنے والی ڈاکٹر کی سخت سرزنش کی ۔نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرائی گئی تھی۔ رپورٹ میں نمرتا کی موت کی مزید پڑھیں

گرین لائن اور کے فور منصوبوں پر عوام کو جلد خوشخبری ملے گی ٗ گورنر سندھ

پاکستان میں اقلیتی برادری کو یکساں حقوق اور مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی ہے ٗ وائی ایم سی کی سالگرہ تقریب سے خطاب وزیراعظم سے عمران اسماعیل کی اسلام آباد میں ملاقات ٗ گرین لائن اور کے فور منصوبے سے متعلق عمران خان کو تفصیلات سے آگاہ کیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

طاہر اشرفی دھرنا ختم کرانے کے لیے مولانا کے پائوں پکڑنے کو تیار

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اگر دھرنا ختم کرنے کو تیار ہوں تو ہم ان کے پائوں پکڑنے کو بھی تیار ہیں۔ ملک میں امن اور معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کے حامی ہیں، وہ یہاں میڈیا کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

سندھ کی افسر شاہی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

متعدد محکموں کے سیکریٹریز تبدیل، محکمہ سروسزز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے الگ الگ نوٹیفکیشن ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل میندھرو کا تبادلہ، ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی افسر شاہی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے۔ متعدد محکموں کے سیکرٹریز کو تبدیل کر مزید پڑھیں

دنیا بھر سے سکھ پہنچ گئے ٗ کرتار پور راہددار ی کا افتتاح آج وزیراعظم کرینگے

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کے جذبے کے تحت کرتارپور راہداری کے منصوبے کا آج ہفتہ کو افتتاح کریں گے۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی بابا گرونانک کے جنم دن مزید پڑھیں

جینیاتی تبدیلی کے ذریعے کینسر کے علاج میں پیش رفت

ویب ڈسک —  کینسر کے علاج کے لیے سائنس دان ایک نئے طریقے کو آزما رہے ہیں اور وہ ہے مریض کے جین کو تبدیل کر کے اسے کینسر کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کرنا۔ یہ طریقہ ان مریضوں پر آزمایا جا رہا ہے جن پر اس موذی مرض کے علاج کے باقی طریقے مزید پڑھیں

پاکستان کے محمد آصف نے عالمی سنوکر چمپین شپ جیت لی

ویب ڈسک —  پاکستان کے سنوکر کے نامور کھلاڑی، محمد آصف نے فلپائن کے کھلاڑی کو ہرا کر عالمی سنوکر چمپین شپ جیت لی ہے۔ وہ دوسری بار عالمی چمپین بنے ہیں۔ یہ چمپین شپ ترکی کے شہر اناتولیہ میں کھیلی گئی۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، میچ کے فائنل راؤنڈ میں پاکستانی کھلاڑی مزید پڑھیں