روالپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر عظیم قائد محمد علی جناح کا ہندو شدت پسندی کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے لکھا کہ آج ہندوستان کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارتی سپریم کورٹ انصاف کے تقاضوں کو برقرار رکھنے میں ناکام رہی، حکومت پاکستان
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بابری مسجد کے مقدمے میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ اقلیتوں کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ دفتر خارجہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک بار مزید پڑھیں
دکی میں پولیس کلرک نے اپنی ماں، بہن اور اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی
دکی: پولیس کلرک نے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کرکے ماں بہن اور اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں محکمہ پولیس میں جونئیر کلرک نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے ماں، بہن اور بیوی کو قتل کردیا اور بعد میں خودکشی کرلی۔ واقعہ کی مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ ہوسکا، لندن روانگی تاخیر کا شکار
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل نہ سکا جس پر ان کی روانگی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کیے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو حتمی شکل دی جارہی مزید پڑھیں
کسی مائی کے لعل کو رسول اللہ کی شان میں گستاخی نہیں کرنے دینگے، فضل الرحمن
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کسی مائی کے لعل کو رسول اللہ کی شان میں گستاخی کی اجازت نہیں دیں گی اگر کوئی ایسی کوشش کرتا ہے تو ہر شخص غازی علم دین بن کر دکھائے گا۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ترک فورسز اور شام کی سرکاری فوج میں جھڑپیں
ویب ڈیسک — شام کے شمالی علاقوں میں ترکی کی فوج اور شامی کی سرکاری فورسز میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ترک فورسز سے شام کی سرکاری فوج کی جھڑپیں شام کے شمالی علاقوں میں ہوئی ہیں۔ جس میں بھاری اسلحے اور توپ خانے کا بھی استعمال کیا مزید پڑھیں
یہ شروعات ہے، بھارت سے ایسے تعلقات ہوں گے جو ہونے چاہیے تھے، وزیراعظم
ناروال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے، ایک دن بھارت سے ایسے تعلقات ہوں گے جو ہونے چاہیے تھے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے سکھ برادری کوگرونانک کا 550ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں اور انہیں خوش آمدید کہتا مزید پڑھیں
وزیراعظم آج کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے
لاہور: وزیراعظم عمران خان آج کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بسنے والے سکھوں کی 72 سال کی دعائیں قبول ہوگئیں، وزیراعظم عمران خان آج کرتارپو ر راہداری کا افتتاح کریں گے اوریہ منصوبہ 10 مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے
بھارتی سیاست دان، کانگریس کے رکن اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے550 ویں جنم دن کے موقع پر آج پاکستان کرتارپور راہداری کا افتتاح کر رہا ہے، جس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں
مودی کی سیاست نفرت کی سیاست ہے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مودی کی سیاست نفرت کی سیاست ہے جب کہ بھارتی سپریم کورٹ پربے پناہ دباؤ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بابری مسجد کیس کے فیصلے کے بعد اپنے رد عمل میں کہنا ہے کہ آج کے دن مزید پڑھیں