لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری آئندہ ہفتے سے پلی بارگین کرتے ہوئے پیسے دینا شروع کردیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آصف زرداری، شہبازشریف اور خورشیدشاہ کے کیسز سیریس ہیں یہ پلی بارگین سے حل ہوں گے،آصف زرداری بڑے دل کے آدمی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
٭٭٭ جشن آمد رسول ﷺ ٭٭٭ گلیاں اور بازار سج گئے، عمارتوں پر چراغاں
شہر بھر میں درود و سلام کی محافل سجائی جائیں گی، کل جلوس نکالے جائیں گے مرکزی جلوس میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے شروع ہو کر نشتر پارک پر اختتام پذیر ہوگا کراچی( اسٹاف رپورٹر )نبی آخرالزماں حضرت محمدؐ کا جشن ولادت کل 12ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا کل مزید پڑھیں
سیکریٹری تعلیم سے مذاکرات کامیاب ٗ سرکاری اساتذہ نے احتجاج ختم کردیا
اساتذہ کے مطالبات کے حل کے لیے 8 رکنی کمیٹی بنادی‘ 15 نومبر کو عدالت میں مشترکہ تجاویز پیش کرے گی اگر اس بار بھی بیوقوف بناکر ہمارا وقت ضائع کیا گیا تو ہم وزیراعلی ہاؤس یا سندھ اسمبلی کا رخ کریں گے‘ انور منصور کراچی(اسٹاف رپورٹر)اساتذہ اور سیکریٹری تعلیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے مزید پڑھیں
کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھنے لگی
کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی ہونے کے اثرات شہر قائد میں ٹھنڈک کی صورت میں نمودار شہر میں خنک ہوائیں بھی چلنے لگی ہیں،موجودہ سردی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہ سکتی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں سرد ہوائوں کا راج شروع، سردی بڑھنے لگی، آج ہفتہ کو درجہ مزید پڑھیں
سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس دینے کا فیصلہ
سندھ اسمبلی نے بل منظور کرلیا، ایسے افراد سے فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی سماعت سے محروم لوگوں سے ایسا ٹریفک پولیس افسر ٹیسٹ لے گا جو اشاروں کی زبان سمجھتا ہو کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو پراونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2019 متفقہ طور پر منظور کرلیا جس کے تحت مزید پڑھیں
بجلی کے پولوں پر انٹرنیٹ اور ٹی وی کیبلز خطرے کا باعث
کراچی( کامرس ڈیسک) شہر بھر میں پھیلے ہوئے کیبل ٹی وی اور انٹرنیٹ کے تار کے الیکٹرک کے پولز پر تجاوزات کا باعث ہیں جو نہ صرف بلا جواز ہیں بلکہ بجلی کی محفوظ اور قابل بھروسہ فراہمی کیلئے شدید خطرے کے علاوہ عوام کیلئے بھی خطرے کا سبب ہیں۔ کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر مزید پڑھیں
خراب کارکردگی پر ڈی جی کے ڈی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ گورنمنٹ جاگ گئی، نیب زدہ بدر جمیل مندرو کو فوری طور پر ڈی جی کے ڈی اے کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کے ڈی اے میں کرپشن اور خراب کارکردگی کا معاملہ، حکومت سندھ نے ڈی جی جمیل میندرو کو عہدے سے ہٹا دیا۔ جمیل میندرو کو ایس اینڈ جی مزید پڑھیں
کارکن کی سیلفی لینے کی کوشش، مولانا نے سلیفی لینے والے کودھکا دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ کے دوران ایک کارکن کی مولانا کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر مولانا نے کاکرن کودھکا دے دیا۔ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ سے خطاب کر کے جانے لگے تو ایک کارکن نے ان کے ساتھ سیلفی مزید پڑھیں
چیف سیکریٹری مہنگا آٹا فروخت کرنیوالوں پر برہم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے متعلق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا۔جس میں گندم ذخیرہ کرنے اور آٹا مہنگا فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ نے کہا کہ کراچی شہر میں ہر ماہ ضرورت کے مزید پڑھیں
میلاد کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی کا حکم کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی وزیر اعلیٰ سندھ
شہر میں علماء کی مشاورت سے میگا ایونٹ کے لئے سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، کے الیکٹرک کو بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی وزیر بلدیات کو سڑکوں کی جلد تعمیر اور سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لئے بھی کہہ دیا گیا، مراد علی شاہ کا مختلف مکاتب فکر مزید پڑھیں