اسلام آباد ہائی کورٹ نے تیزگام ریلوے حادثہ کی آزادانہ تحقیقات کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تیزگام ریلوے حادثہ کی آزادانہ انکوائری کے لیے دائردرخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ یہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہورہائی کورٹ کا دھرنے کے باعث میٹرو بسوں کی بندش کا نوٹس
لاہورہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کی وجہ سے میٹرو بس سروس کی بندش کا نوٹس لے لیا۔ عدالت کے راولپنڈی بنچ میں میٹرو بسوں کی بندش کے خلاف پٹیشن کی سماعت ہوئی جس میں کہا گیا کہ میٹرو بسوں کی بندش سے روزانہ 1 لاکھ مسافر، طلبہ متاثر ہورہے ہیں۔ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے، درخواست بیماری اور ملک سے باہرعلاج کرانے کی بنیاد مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جھڑپ
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی اور شور شرابا کیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان خوب گرما گرم بحث ہوئی اور دونوں نے ایک دوسرے کو کڑی مزید پڑھیں
آج شہر میں تیز دھوپ نکلنے کا امکان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مغربی بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے شہر میں صبح کے وقت خنکی بڑھ گئی ہے۔ آج شہر میں تیز دھوپ نکلنے کا امکان ہے جبکہ گرد آلود ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
کراچی میں آٹا ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف ایکشن سندھ حکومت کا بند فلور ملز کو گندم کا کوٹا ختم کرنے کا فیصلہ
جب صوبائی حکومت وقت پر گندم فراہم کررہی ہے تو قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا؟ اگر محکمہ خوراک کا کوئی افسر ملوث ہوا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی، چیف سیکریٹری سندھ بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی غیر قانونی اسمگلنگ کو روکا جائے، فلور ملز ایسوسی ایشن، ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں
صبح معطلی شام میں مک مکا ٗ کے ڈی اے میں بدعنوان افسران کی بحالی کا نیا کھیل شروع
ادارے کے حکام نے وزیر بلدیات کے نام کو مذاق بنادیا ٗ چپڑاسی سے افسران تک تمام تبادلوں وتعیناتیوں کا ذمہ دار بھی ناصر حسین شاہ کو قرار دیدیا وزیر بلدیات کی عدم توجہی کے باعث کھلے عام بدعنوانیوں کا بازار گرم ٗ سینئر افسران کا سخت تشویش کا اظہار ٗ وزیر بلدیات سمیت تحقیقاتی مزید پڑھیں
بلڈنگ کنٹرول کی ون ونڈو سہولت سے شہری مستفید ہونے لگے
نقشوں کی منظوری کیلئے آٹو میٹڈ سسٹم 21 ستمبر سے فعال ہوچکا ہے، منور علی صدیقی کراچی (کرائم رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگل ونڈو فیسلٹی سے شہری مستفید ہورہے ہیں، یہ بات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل منور صدیقی نے ڈائریکٹر جنرل ظفر احسن کی ہدایت پر سنگل ونڈو فیسلٹی کے حوالے سے پورٹل و مزید پڑھیں
جشن آمد رسول شہر قائد کو سبز پرچموں اور برقی قمقموں سجادیا گیا
بڑی بڑی عمارتوں ، مساجد اور گھروں میں چراغاں، شاہراہوں پر محرابیں اور آرائشی دروازے نصب کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن عید میلادالنبیؐ کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ ہر سُو درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں، جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میں شہر بھر مزید پڑھیں
ڈیمالیشن اسکواڈ کی کارروائیاں‘ غیر قانونی تعمیرات منہدم اور سربمہر
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں استعمال اراضی کے برخلاف یونٹس‘ پورشنز سمیت دیگر غیر قانونی تعمیرات کو منہدم و سربمہر کردیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ظفر احسن کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف علاقوں میں استعمال اراضی کے برخلاف یونٹس‘ پورشنز سمیت دیگر مزید پڑھیں