No media source currently available
زمرہ: پاکستان
لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب میں ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں نئے مجوزہ قانون ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو رات بارہ بجے تک ہرصورت ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا جس پر ڈاکٹروں نے بارہ بجے سے پہلے ہی ہڑتال ختم کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان میڈیکل مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سیاحتی مقامات پر فائیواسٹار ہوٹلز بنانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیاحت میں فروغ کے لیے سیاحتی مقامات پر فائیو اسٹار ہوٹلز بنانے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر مزید پڑھیں
بھارت نے سکھوں کے لیے دی گئیں پاکستانی مراعات مسترد کردیں
اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کی طرف سے سکھوں کے لیے دی گئیں مراعات کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 550 ویں برسی کے موقع پر سکھوں کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان کیا گیا تھا اور وزیراعظم مزید پڑھیں
سانحہ تیز گام؛ غفلت برتنے پر 13 پولیس اہلکار معطل
لاہور: سانحہ تیز گام میں غفلت برتنے پر 13 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے پولیس حکام نے تیز گام ٹرین سانحہ میں فرائض میں غفلت برتنے پر کراچی ڈویژن پولیس کے 13 اہلکاروں کو معطل کر دیا اور انہیں ریلوے پولیس لائن کراچی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، مزید پڑھیں
انتخابات میں مبینہ دھاندلی؛ حکومت کی فضل الرحمن کو جوڈیشل کمیشن کی پیشکش
اسلام آباد: حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے مولانا فضل الرحمن کو جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو جوڈیشل کمیشن مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی اسپیکر اسد قیصر کو اپوزیشن سے مذاکرات کیلیے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسپیکر اسد قیصر کو آزادی مارچ ختم کرانے کے لیے تجاویز تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی۔ مولانا کے آزادی مارچ کے پرامن اختتام کے لیے حکومت کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے بعد اب حکومت نے مزید پڑھیں
مفتی کفایت اللہ کی انوکھی منطق پرجمائما خان کا مزاحیہ ردعمل
جے یو آئی رہنما کے مضحکہ خیز بیان پر ٹوئٹر پیغام میں انہیں نام نہاد مذہبی اسکالر کہہ دیا بظاہر ان کا کزن وکی‘ وکی لیکس کا بانی عمران کا حمایتی اور یہودی ایجنڈے پر ہے‘ جمائمہ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے مضحکہ خیز بیان پر وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں
عوامی مسائل کا حل تبھی ممکن ہے جب جمہوریت کا تحفظ ہو، بلاول بھٹو
آصف زرداری نے پہلے بھی بغیر جرم کے جیل کاٹی ہے، پیپلزپارٹی نے جعلی مقدمات کا سامنا کیا ہر شعبہ بد سے بدتر ہوتا جارہا ہے، ہر طبقے کو نقصان پہنچایا جارہا ہے‘چیئرمین کا وکلا سے خطاب ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل تبھی ممکن ہے مزید پڑھیں
زرداری کا علاج ذاتی خرچ پر مرضی کے ڈاکٹروں سے کرانے کی درخواست
سابق صدر کو بروقت طبی امداد نہ ملی تو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے،درخواست کا متن راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کا علاج ذاتی خرچ پر مرضی کے ڈاکٹروں سے کرانے کے لیے اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے تحریری درخواست کردی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں