No media source currently available
زمرہ: پاکستان
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش جاری
اسلام آباد — جمعیت علماء اسلام کے آزادی مارچ کے شرکاء کا دھرنا اسلام آباد میں جاری ہے جس کے احتتام کے لیے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے دوسری بار ملاقات کی۔ مذاکرات کے اس دور کے بعد دونوں فریقین کا کہنا ہے کہ مطالبات پر پیش رفت ہوئی ہے مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹی کو پاکستان سٹڈیز کے پروفیسر کی تلاش
No media source currently available
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 6 نومبر کو کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جو کہ چپ تعزیہ جلوسوں کے سلسلے میں عائد کی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ مزید پڑھیں
فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے جب کہ وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا بھی درست نہیں۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مسترد شدہ ووٹ کا یہ پتا نہیں چلتا کہ وہ کس امیدوار کے ہیں، کسی الیکشن کا ریکارڈ دیکھ لیں مسترد شدہ ووٹ مزید پڑھیں
ہمیں اشتعال مت دلاؤ ورنہ 24 گھنٹے میں شکست دے دیں گے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا ڈرامہ اب مزید نہیں چلے گا، ہمیں اشتعال نہ دلایا جائے ورنہ 24 گھنٹے میں شکست دے دیں گے۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج آزادی مارچ مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا زمین سے سمندر میں نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
کراچی: پاک بحریہ نے زمین سے سمندر میں نشانہ بنانے والے میزائل ‘ ضرب’ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ساحلی علاقے سے داغے گئے میزائل نے طے شدہ مدار پر سفر کرتے ہوئے کامیابی سے سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمو دعباسی نے بطو ر مہمان خصوصی مزید پڑھیں
آسیان ممالک کا پارلیمانی وفد مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد: عالمی تنظیم آسیان کے اراکین ممالک کے پارلیمنٹ ارکان پر مبنی وفد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال جاننے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسئلہ کشمیر کو اقوام عالم کے سامنے اجاگر کرنے کے مشن میں پاکستان کی زبردست سفارتی کامیابی کے نتیجے میں آسیان ممالک (ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشن) کے مزید پڑھیں
سمندری طو�ان ’’ما�ا‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی میں آج بارش کا امکان
رواں سال کے چوتھے طوفان کا رخ بھارتی گجرات کی جانب ہے جو شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے کراچی (نیوز ڈیسک) سمندری طوفان ماہا آج پیر کو شدت اختیار کرکے کیٹگری 3 میں داخل ہوگا، شدید سائیکلون میں تبدیل ہونے کے بعد ماہا بھارتی گجرات کا رخ کرے گا جس کے نتیجے میں کراچی مزید پڑھیں
ش�ریو! تیاری کرلو، سردی زیاد� پڑے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والے تیار ہو جائیں، اس بار سردی زیادہ پڑے گی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس بار سردیوں کی شدت 20 سے 30 فیصد زائد ہوگی، ماہرین موسمیات کے مطابق نومبر کے وسط میں سردیوں کی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی اور ملک کے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں