کراچی: پولیس نے ڈیفنس فیزسے قیمتی گاڑی چرانے والے ایم بی اے پاس چورکوگرفتارکرکے قیمتی گاڑی برآمد کرلی۔ ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹںگ سیل سرفراز نوازکے مطابق ڈیفنس فیز8 میں واقع نجی سینما میں فلم دیکھنے آنے والے شہری شکیل ولد امیرعلی کی قیمتی گاڑی وی 8 لینڈکروزپارکنگ ایریا سےچوری ہوگئی تھی۔ پولیس نے گاڑی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فیصل آباد میں بااثر شخص کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد
فیصل آباد میں زمیندار نےغیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگا کر لڑکی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ تھانہ جھمرہ کےعلاقہ چک نمبر 106 لودھراں والا میں پیش آیا جہاں بدچلنی کا الزام لگا کر علاقہ زمیندار نے ساتھیوں کی مدد سے لڑکی پر بدترین تشدد مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں
سیاسی مافیا اپنے مفاد اور کرپشن کا تحفظ چاہتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مافیا صرف اپنے مفاد اور کرپشن کا تحفظ چاہتا ہے اگر یہ لوگ انتخابی اصلاحات میں سنجیدہ ہے تو ہم مل کر کام کریں گے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال مزید پڑھیں
میں پاکستان آکر قتل ہونا نہیں چاہتا:ذوالفقار بھٹو جونیئر
پاکستانی سیاست میں جنہیں قتل و غارت کی عادت نہیں ہوتی وہ قتل ہو جاتے ہیں؟ جو اپنے ہی گھر پر قبضہ کرلیں وہ اشرافیہ سے عوام کو کیاحقوق دلائیں گے ؟انٹرویو نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اورمرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہاہے کہ پاکستان آکر قتل مزید پڑھیں
سیاست کیلئے ڈگری نہیں تربیت ضروری ہے سعید غنی
جمہوریت اور سیاست کو مضبوط کرنے کیلئے طلبہ و مزدور یونین سے پابندی ہٹانا ہوگی صوبائی حکومت جلد سندھ اسمبلی میں طلبہ تنظیموں سے پابندی ہٹانے کا قانون منظور کرائے گی کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاست کیلئے کسی ڈگری کی نہیں بلکہ تربیت کی ضرورت ہوتی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا لنگر کے بعد راشن پروگرام بھی شروع کرنے کا اعلان
غریب گھرانے کے بچوں کو موقع دیں تاکہ وہ بھی اوپر آسکیں‘ بدقسمتی سے ملک میں 3 نظام چلے اور لوگ پیچھے رہ گئے 8 لاکھ بچے انگلش میڈیم، 3 کروڑ بچے اردو میڈیم اور 25 لاکھ بچے دینی مدرسے میں ہیں‘ تقریب سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے لنگر کے بعد مزید پڑھیں
زرداری کی صحت کے مسائل ‘ہارٹ بیٹ بڑھ گئی
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کے بعد نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔ انہیں ہارٹ بیٹ کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، ہارٹ بیٹ کے حوالے سے شکایت سامنے مزید پڑھیں
فضل الرحمن ہکا بکا، قریبی ساتھی وزیراعظم کا امیدوار بن کر سامنے آگیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان ہکا بکا رہ گئے، مولانا کا قریبی ترین ساتھی وزیراعظم کا امیدوار بن کر سامنے آگیا، مفتی کفایت اللہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک سال کیلئے وزیراعظم بنایا جائے میں کشمیر کا مسئلہ حل کروا دوں گا کشمیر واپس لے کر دکھاوں گا، ورنہ پیسے واپس۔ تفصیلات مزید پڑھیں
استعفے کے سوا اپوزیشن کے تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں‘ عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کہ استعفے کے سوا تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر پرویزخٹک اور چودھری پرویز الٰہی نے اپوزیشن مزید پڑھیں