مولانا فضل الرحمان کا پلان بی سامنے آگیا

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں اور جے یو آئی کے امیر نے آزادی مارچ کے پلان بی پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پارٹی کا طویل مزید پڑھیں

رواں برس سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا

ریاض: سعودی حکومت نے رواں برس مختلف مقدمات میں جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا۔ عرب نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا گیا جب کہ مزید مزید پڑھیں

مولانا سینئرسیاستدان ہیں امید ہے وہ معاہدہ نہیں توڑیں گے ، قاسم سوری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کہنا ہے کہ مولانا سینئرسیاستدان ہیں امید ہے انہوں نے جو معاہدہ کیا وہ نہیں توڑیں گے۔ اسلام آباد میں بحریہ انکلیو میں میراتھن ریس کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان مافیا سے نمک حلال کرنے میں پیش پیش ہیں، فردوس عاشق

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مافیا کے ساتھ مل کر حکمرانوں کا کھایا ہوا نمک حلال کرنے میں پیش پیش ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دہائیوں سے قوم پر مسلط رہنے والوں کواپنی تیسری نسل کا سیاسی مستقبل مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’ماہا‘ کی شدت میں اضافہ

 کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ماہا کی شدت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اور اس کے مرکز میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 140 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جاپہنچی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں رواں برس کے چوتھے سمندری طوفان ماہا کا رخ بحیرہ عرب میں شمال مغرب کی جانب مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی ڈیڈ لائن کا آخری دن، اہم پارٹی اجلاس طلب

 اسلام آباد: اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا آض آخری روز ہے اور انہوں نے اگلے لائحہ عمل کی تیاری کے لیے پارٹی کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے مطالبے پر قائم ہیں، رہبرکمیٹی

 اسلام آباد: رہبرکمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں تمام جماعتیں وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے مطالبے پر قائم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد اپوزیشن قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینئر اکرم درانی کا کہنا تھا کہ آج رہبرکمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

٭ ٹرین حادثے کے متاثرین غصے سے پاگل ٭ تحریک انصاف کے فردوس شمیم کو دھکے دے کر باہر نکال دیا

میرپور خاص میںاپوزیشن لیڈر کو اپنے مؤقف اور حکومت کے بیانیہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مسجد کے باہر موجود مظاہرین کے نعرے تیز ہوئے تو پی ٹی آئی کے رہنما گاڑی میں بیٹھ کر چلتے بنے میرپور خاص(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو ٹرین حادثے میں جاں بحق مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹ، ٹی ٹی، اقامہ، کمیشن اور کرپشن والے سب ایک جگہ جمع ہو گئے، مراد سعید

مولانا کو کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ چلے جانے کا دکھ ہے، انھیں بنگلا نمبر 22 کی یاد ستاتی ہے گاؤں کے سارے چور جب مل جائیں تو سمجھو تھانیدار ایماندار آیا ہے‘ میڈیاسے خصوصی گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ پر وزیر مواصلات مراد سعید نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاؤں کے مزید پڑھیں

بیوی کے تشدد کے خلاف شوہر انصاف لینے تھانے پہنچ گیا

مظفرگڑھ: شوہر بیوی کے تشدد اور مارپیٹ کے خلاف کاروائی اور انصاف لینے تھانہ سنانواں پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے سنانواں میں مظلوم شوہر بیوی کے تشدد سے تنگ آکر تھانہ سنانواں انصاف لینے پہنچ گیا، محمد شریف نامی متاثرہ شخص نے تھانے میں بیان دیا کہ اپنی بیوی کی آنکھوں کا چیک مزید پڑھیں