لاہور کو ادب کے تخلیقی شہروں میں شامل کرلیا گیا

لاہور: یونیسکو نے صوبائی دارالحکومت کو ادب کے تخلیقی شہروں میں شامل کرلیا۔ کمشنر لاہور آصف بلال لودھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ چند ماہ سے جاری ہماری کاوشوں کو کامیابی حاصل ہوگئی ہے اور عالمی ادارے یونیسکو نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو ادب کے تخلیقی مزید پڑھیں

فوج غیرجانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر الزام تراشی درست عمل نہیں، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جان لے فوج غیر جانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر اس طرح الزام تراشی کرنا اچھا فعل نہیں، امن و امان کا مسئلہ ہوا تو حکومتی فیصلے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے نجی مزید پڑھیں

سب سے کم ٹرین حادثے میرے دور میں ہوئے: شیخ رشید

16ماہ میں صرف 3 حادثات ہوئے ہیں، استعفیٰ پر اتوار کو جواب دوں گا‘ وزیر ریلوے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 15،15لاکھ جبکہ زخمیوں کو 5 ‘ 5لاکھ روپے امداد کا اعلان رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان کے دور میں سب سے مزید پڑھیں

آزادی مارچ پر کریک ڈاون کیلئے سیکورٹی فورسز کو فری ہینڈ دے دیا گیا

مولانا جے یو آئی رہبر کمیٹی کیساتھ مذاکرات میں طے پائے معاملات سے انحراف کر رہے ہیں سیکورٹی کیلئے تین حصار بنائے گئے ہیں جن میں پولیس، رینجرز اور فوج شامل ہے‘پرویز خٹک اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر کریک ڈاون کیلئے سیکورٹی فورسز کو فری ہینڈ دے دیا گیا، مزید پڑھیں

آزادی مارچ ‘نون لیگ اور اے این پی میں آج اور کل کا تنازعہ

جلسہ منسوخی ن لیگ کا پروپیگنڈا ہے، یہبے شک نہ آئے ، جلسہ آج ہی ہو گا‘ اے این پی سانحہ تیز گام کے باعث آج ہونیوالا جلسہ کل تک کیلئے ملتوی کردیا ‘ احسن اقبال‘ مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب کا مجھ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، غلط فہمی پھیلائی گئی دو ر ہونی چاہیے‘عبدالغفوری مزید پڑھیں

ملک کے سارے دشمن فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے خوش ہیں ، وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی کیا ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں جلسہ عام سے مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا، شعیب سڈل

کوئٹہ: کمیشن برائے اقلیتی امور کے رکن ڈاکٹر شعیب سڈل  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر شعیب سڈل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر ازخود نوٹس کے بعد کمیٹی قائم کی گئی ہے، کمیٹی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا منہاج القرآن کو مینار پاکستان پر میلاد کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار

 لاہور: پنجاب حکومت نے تحریک منہاج القرآن کو عالمی میلادؐ کانفرنس مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں منعقد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ پنجاب حکومت نے تحریک منہاج القرآن کو 36ویں عالمی میلادؐ کانفرنس مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اور اس حوالے سے منہاج القرآن انتظامیہ کو آگاہ کر دیا مزید پڑھیں

اپوزیشن جب تک چاہے دھرنا دے حکومت رکاوٹ نہیں ڈالے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے دن دھرنا دینا چاہے دے حکومت رکاوٹ نہیں ڈالے گی لیکن اگر معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کام کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

ریاض: سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی حکومت نے طائف شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے پاکستانی مزدوروں کی تعداد بڑھانے  سے متعلق اسلام آباد کی درخواست منظور کرلی۔ عرب نیوز کو انٹرویو ڈیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز، انسانی وسائل و ترقی سید مزید پڑھیں