کراچی میں 6.5 کی شدت کے زلزلے سے قیامت برپا ہو جائے گی

کئی عمارتیں ناقص تعمیرات کی وجہ سے زلزلے کو برداشت نہیں کر پائیں گی، تباہی سے لاکھوں افراد کے لقمہ اجل بن جانے کا خطرہ ہے سیکڑوں کی تعداد میں واقع کچی آبادیوں میں کئی کئی منزلہ تعمیرات کی بھرمار اور بنیادی قواعد و ضوابط سے کھلی گردانی خطرے کی گھنٹی ہے‘ماہرین کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی مزید پڑھیں

کے ڈی اے انجینئر، ایس بی سی اے افسران کے غیر قانونی کاموں میں ملوث ہونے کا انکشاف

عادل عمرسمیت دیگر اہم عہدوں پرتعینات سرکاری افسران پیکج کے کوڈ ورڈ سے کام کر رہے ہیں ، پیکج میں 3سہولتیں دی جاتی ہیں صرف ایک غیرقانونی شادی ہال سے 15 کروڑروپے رشوت لی ، 71 آپریشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلے گا کتنے کی کرپشن کی گئی ایسٹ زون کے 3ٹاؤن میں ہزاروں مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی دیوالیہ، ادارہ بدعنوان افسران کو مبینہ طور پر ٹھیکے پر دے دیا گیا‘ نوٹیفکیشن جاری

حکام کی عدم دلچسپی، ادارے کے لئے ریونیو جمع کرنے والے اہم محکموں کی آمدنی اور اخراجات میں مبینہ بدعنوانیاں 3 سال کے دوران بدعنوانی میں ملوث کسی بھی افسر کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کی گئی، افسران کا مؤقف کے ایم سی ملازمین گزشتہ 3 سال سے تنخواہوں میں اضافے اور مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کا انسدادتجاوزات آپریشن،مزاحمت ناکام

غیر قانونی تعمیرات مسمار، قانونی کیبن، دکانیں اور فٹ پاتھ پر قبضے ختم کرادیئے کارروائی چار گھنٹے بغیر وقفے کے جاری رہی،پولیس کی بھاری نفری بھی ہمراہ تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کا انسداد تجاوزات آپریشن چار گھنٹے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ،محمد رضوان خان ، ایڈیشنل پی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور بچوں کو نوکری دینے کا فیصلہ        

 لاہور: پنجاب حکومت نے دوران سروس وفات پانے یا شہید ہونے والے ملازمین کی بیواؤں یا ایک بچے کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور بچوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران سروس وفات پانے یا شہید ہونے والے ملازمین کی بیواؤں یا مزید پڑھیں

آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن، حکومتی حکمت عملی بھی تیار

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب گامزن ہے تو حکومت نے بھی تمام صورت حال کے تناظر میں حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ حکومت سے طے پائے گئے معاہدے کے مطابق سیکٹر ایچ 9 کے اتوار بازار کے قریب میدان میں جے یو آئی (ف) مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان کو نئی پوسٹوں پر جرگہ بلانے کی تجویز

 اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کو جرگہ بلا کر نئی پوسٹوں کے معاملے کے حل کی تجویز دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے افغان وزارت خارجہ کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز نے 27 اور28 اکتوبر کو پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر مارٹرز اور بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں

حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے اور قوم کومزید اذیت سےنجات دلائے۔ گوجرانوالہ میں حیدری انڈر پاس پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے کہا کہ میرے گوجرانوالہ کے غیور دوستوں مزید پڑھیں

مجھے خدشہ ہے نواز شریف کو کہیں کھو نہ دیں‘ ڈاکٹر عدنان

نواز شریف کو جان بچانے کی ادویات دی گئیں، 8 دن میں ان کا 7کلو وزن کم ہو گیا میں نے آج تک کبھی نواز شریف کی اتنی تشویش ناک حالت نہیں دیکھی‘ عدالت میں بیان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عدنان کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے روبرو کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نواز شریف کی عیادت کیلئے گئے اور وہاں ایک گھنٹہ اسپتال میں بیٹھے رہے

”بس آپ دعا کریں اللہ اگر کسی کو دشمن دے تو اعلیٰ ظرف دے ” یہ ایک فقرہ کافی ہے، افسوس حکومت احتساب بھی نہیں کر سکی اور اعلیٰ ظرفی سے بھی محروم ہو گئی کالم نگار جاوید چودھری نے مولانا طارق جمیل کی نواز شریف سے ملاقات کا احوال بتا دیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں