کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایات پر ڈی جی نیب کراچی نے آج بروز جمعرات نیب کراچی آفس میں شیڈول کے تحت کھلی کچہری کا اہتمام کیا ہے۔ ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) فاروق ناصر اعوان و دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلق عوامی شکایات وصول کریں گے۔ عوام اپنی شکایات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں وفاقی ادارے تسلسل سے ماحولیاتی خلاف ورزیاں کرنے لگے
کراچی: صوبہ سندھ میں فعال متعدد وفاقی اداروں کی جانب سے تسلسل کے ساتھ مختلف نوعیت کی ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر صوبے میں ماحول کے تحفظ کا مجاز ادارہ برائے تحفظ ماحولیات سندھ اب تک کوئی قانونی کارروائی نہیں کر سکا جس سے صوبے کے مختلف علاقوں میں قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچ رہا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کراچی کی خواتین کا عمران خان سے اظہار یکجہتی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی جانب سے پریس کلب کے باہر سابق صوبائی صدر وومن ونگ شاہین شیخ کی قیادت میں وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے احتجاج میں شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حادثے میں ریلوے کی غلطی نہیں مسافر قانون کا احترام نہیں کرتے، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تیزگام حادثے میں ریلوے کی غلطی نہیں بلکہ لوگ ریلوے قانون کا احترام نہیں کرتے تاہم ٹرین میں مسافر سلنڈر کیسے لے کر پہنچے اس کی تحقیقات کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا ہنگامی بنیاد پر تیز گام حادثے کی تحقیقات کا حکم
وزیراعظم عمران خان نے تیز گام سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پرحادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ٹرین سانحے کے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے مزید پڑھیں
حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے، مولانا فضل الرحمان
گوجرانوالہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے اور قوم کومزید اذیت سےنجات دلائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں حیدری انڈر پاس پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں
شہباز شریف اسلام آباد میں آزادی مارچ میں شریک ہوں گے
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اسلام آباد میں آزادی مارچ میں شریک ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف آج دوپہر لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شریک ہوں گے اور جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
آزادی مارچ : اسلام آباد، پنڈی کے تعلیمی ادارے اور میٹرو بند
سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں نکلنے والے آزادی مارچ کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے متصل شہر راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے بند ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نجی اسکولز آج بند ہیں، جبکہ قائدِ اعظم یونی ورسٹی 2 مزید پڑھیں
ایک اور کارنامہ سندھ اسمبلی کے 47 ارکان سب سے زیادہ ہتھیاروں کے مالک
نواب سردار خان چانڈیو 60 لاکھ، شرجیل میمن 25 لاکھ، فریال تالپور 14 لاکھ 80 ہزار، آغا سراج اور مکیش کمار چائولہ کے پاس 15، 15 لاکھ کے ہتھیار موجود ہیں سہیل انور سیال 8لاکھ 46 ہزار روپے جبکہ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے 9لاکھ 32 ہزار روپے کے ہتھیار ظاہر مزید پڑھیں
حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد تاجروں کا آج یوم تشکر
مسائل کے حل کیلئے ایف بی آر اور تاجر نمائندوں پر مبنی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے‘ محمود حامد ملک میں جاری کاروباری مندی اب ختم ہوجائیگی‘ صدر آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کراچی( کامرس رپورٹر)آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے حکومت اور تاجروں مزید پڑھیں