پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ملزمان کو مزید 7 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں نیب کے سینئر پراسیکیوٹر حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر بھی پیش ہوئے۔ احتساب عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حج 2026 : بیمار افراد کے حج پر جانے پر پابندی
اسلام آباد : حج 2026 کےلیے سخت طبی شرائط عائد کردی گئی ہیں۔ بیمار افراد کے حج پر پابندی لگادی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حج 2026ءکے لیے سخت ترین طبی قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ قوانین کے تحت بیمار یا کمزور مزید پڑھیں
اردن کے شاہ عبد اللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے کے لیے پاکستان پہنچ گئ
اردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستانی فضائی حدود میں آمد کے موقع پر پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاہی مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کےلئے روس نے ثالثی کی پیشکش کردی
ماسکو: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیےروس نے ثالثی کی پیشکش کر دی۔ میڈیاذرائع کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام ہماری ترجیح ہے، پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی نہ صرف روس بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا باعث مزید پڑھیں
5 بڑی ادویات ساز کمپنیاں پاکستان سے چلی گئیں
اسلام آباد: حکومت کی بیڈ گورننس،معاش کی دگرگوں صورتحال کے باعث مختلف ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے کاروبار سمیٹ رہی ہیں،حال ہی میں 5 بڑی ادویات بنانے والی کمپنیاں اپنا کاروبار بند کرکے پاکستان سے چلی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سالوں کے عرصہ کے دوران ملک سے 5 بڑی ملٹی نیشنل دواساز کمپنیاں مزید پڑھیں
پاکستان میں نئے تیل و گیس ذخائر کی دریافت ناگزیر ہے، امید ہے جلد خوشخبری ملے گی: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے بوڑیوال روڈ پر سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ گیس سہولت سے سب سے زیادہ آسانی گھریلو خواتین کو حاصل ہوگی، حکومت نے توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے قطر سے لیکوئیفائیڈ گیس کا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لندن چلے گئے
لاہور:27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد ن لیگ کے سربراہ نواز شریف لندن یاترا کرگئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف قطر ایئر ویز کی پرواز سے برطانیہ روانہ ہوئے، وہ لندن میں اپنے قیام کے دوران مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کا پہلا اہم فیصلہ
اسلام آباد میں نئی قائم شدہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنے منصب کا پہلا باضابطہ حکم جاری کردیا۔ اس تاریخی فیصلے کے تحت عدالت کے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کا آغاز ہوگیا ہے، جو مستقبل میں آئینی مقدمات کے نظام کو منظم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں تمباکو سے سالانہ ڈیڑھ لاکھ اموات؛ 700 ارب روپے کا نقصان
پاکستان میں تمباکو سے وابستہ صحت اور معاشی بحران کے حوالے سے ایک نئی اور تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف ایک سال کے دوران ملک کو اس خطرناک عادت کے باعث 700 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔ مزید پڑھیں
جسٹس شمس محمود مرزا نے استعفیٰ دے کر ہائیکورٹ سے رخصت لیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ ہائیکورٹ میں سنیارٹی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر تھے اور 22 مارچ 2014 کو جج کے طور پر حلف اٹھا چکے تھے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت مزید پڑھیں