سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 5 شدید زخمی

سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ سکیوڑٹی ذرائع کے مطابق 24اکتوبر کو کی جانے والی اہم کارروائی میں 8 خوارج مارے گئے جب کہ 5 شدید زخمی ہوئے۔ فورسز کی یہ کارروائی خفیہ اطلاعات پر لکی مروت کے علاقے مزید پڑھیں

پاکستان کو بین الاقوامی کمیٹی برائے حقوق نسواں کی سربراہی مل گئی

اسلام آباد: پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار کو بین الاقوامی کمیٹی برائے حقوق نسواں کی چیئرپرسن نامزد کردیا گیا۔ ترجمان فوسپاہ کے مطابق او آئی سی امبڈسمین ایسوسی ایشن نے حقوق نسواں کی نئی کمیٹی قائم کردی ہے جس کی سربراہی پاکستان کو ملی ہے۔ او آئی سی امبڈسمین ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، رہنما پی پی پی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں وفاقی حکومت نے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے اور ہم ملک میں مزید مسائل پیدا نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ سیکریٹری اطلاعات پی پی پی شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ متعدد گاڑیوں اور مشینری کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔ واقعہ صوبے میں ایک ہفتے کے اندر مزدوروں کے اغوا کا دوسرا بڑا سانحہ ہے، جس سے علاقے میں مزید پڑھیں

ٹانک میں سکیورٹی آپریشن: سرگرم 8 خوارج ہلاک،  بھاری اسلحہ برآمد

ٹانک:ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی ایک کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم 8 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاع پر ہدف بنائے گئے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حملہ آور مارے گئے،  آپریشن کے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ، قیمتیں مجموعی طور پر 0.22 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد:۔ ملک میں مہنگائی کی رفتار کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں چوتھے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں مزید 0.22 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مزید پڑھیں

فیصلے بانی کے وژن کے مطابق اور پالیسی صرف بانی ہی کی چلے گی، سہیل آفریدی

چارسدہ:۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے قبول نہ کرنے والوں کی فکر نہیں، پالیسی صرف بانی چیئرمین کی چلے گی۔ چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کے لیے نامزد ہوا تو کہا گیا کہ ہمیں قبول نہیں، لیکن آج ثابت ہوا کہ میں مزید پڑھیں

کسی بھی جماعت پرپابندی سےنتائج حاصل نہیں ہوئے،بیرسٹرعمیرنیازی

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عمیر خان نیازی نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کو اگر قومی دھارے سے نکال دیں گے تو کیا وہ ختم ہوجائے گی؟۔  کسی بھی جماعت پر پابندی سے نتائج حاصل نہیں ہوئے، یہ جن کو ملزم کے کٹہرے میں کھڑا کررہے خود مزید پڑھیں

لاہور،8 ہزار سے زائد دھواں دار گاڑیوں کا چالان

لاہور:وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ دھواں چھوڑنے والی 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کا چالان اور 5500 سے زائد گاڑیاں بند کردی گئی ہیں۔  دھواں چھوڑتی اور بغیر فٹنس سرٹیفیکٹ گاڑیوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کی غیر معمولی کارروائیوں پر رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی

کراچی: شہر قائد میں چند روز قبل 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ اوّل ٹماٹر کی قیمت گزشتہ روز کے 207 روپے فی کلو سے کم ہو کر مزید پڑھیں