اسلام آباد:۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے لیے 40دن کے حج پیکیج کی رقم 11لاکھ 50ہزار روپے جبکہ 25دن کے شارٹ حج کا پیکیج 12 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے 66ہزار 377حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال کر دیا۔ میڈیاذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔لارجر بینچ نے مزید پڑھیں
5سال بعد پی آئی اے برطانیہ میں لینڈ کیلیے تیار، پہلی پرواز ہفتہ کو روانہ ہوگی
کراچی:۔ پی آئی اے پر برطانیہ کے لیے پابندی کے 5سال بعد پہلی پرواز ہفتہ25اکتوبر کو روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی بحالی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پابندی کے 5سال بعد پہلی پرواز پاکستان سے برطانیہ 25اکتوبر کو روانہ ہوگی۔ ذرائع نے مزید پڑھیں
عمران خان کی بنی گالہ منتقلی پر مشاورت کریں گے، اسد قیصر
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے 200 فیصد امکانات ہیں، اگر ان کے مقدمات میرٹ پر چلائے جائیں تو وہ ایک دن بھی جیل میں نہیں رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے مزید پڑھیں
پاکستان میں جمادی الاوّل 1447ھ کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: پاکستان میں چاند نظر آگیا،بروز جمعہ 24 اکتوبر کو یکم جمادی الاوّل ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: جمادی الاول کا چاند دیکھنے کے لیے زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج مزید پڑھیں
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد 76 ہزار سےمتجاوز، 2030 تک 30 فیصد فروخت کا ہدف
اسلام آباد: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی تعداد 76 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ حکومت نے 2030 تک جدید گاڑیوں کی فروخت کا ہدف 30 فیصد مقرر کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سید نوید قمر کررہے تھے، انہوں نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ مزید پڑھیں
پی ٹی سی ایل ووڈا فون کے پلیٹ فارم سے صنعتی شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب برپا کرنے کیلئے پُرعزم
ملک کے صف اول کے ٹیلی کمیونی کیشن و آئی سی ٹی ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل و یوفون4G ) نے پاکستان کی نمایاں انجینئرنگ اور سسٹم انٹیگریشن کمپنی، اسمارٹ ایم ای پی (Smart MEP)کے ساتھ ایک انقلابی شراکت داری قائم کی ہے۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ڈیجیٹل مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کے پرتشدد مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون جاری، 954 گرفتار
لاہور:۔ پولیس نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے پرتشدد مظاہرین کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 954 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور لوکیٹر کی مدد سے مفرور ملزمان کو پکڑنے کے لیے لاہور میں چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں اور دیگر اضلاع میں بھی کریک ڈائون جاری مزید پڑھیں
خیبرپختونخواحکومت نےایک ارب 80 کروڑ روپے سے 112 گاڑیاں بلٹ پروف کرالیں
پشاور: خیبرپختونخوا نے اپنے وسائل سے 112 مہنگی گاڑیوں کی بلٹ پروفنگ کا عمل پورا کرلیا، گاڑیوں کی تیاری پر ایک ارب 80 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا ایک سو 12 بلٹ پروف گاڑیوں کی تیاری پر ایک ارب 80 کروڑ کے اخراجات آئے ہیں جبکہ صوبے کے لئے مزید پڑھیں
صدر مملکت آئندہ ماہ کے اوائل میں قطر کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری آئندہ ماہ کے اوائل میں قطر کا دورہ کریں گے۔ صدر زرداری 4 سے 6 نومبر تک دوحہ میں منعقد ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 1995 میں کوپن ہیگن میں ہونے والے پہلے عالمی سماجی ترقی اجلاس کے سلسلے کی مزید پڑھیں