کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں چند روز قبل لاپتا ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) نوشکی، یوسف ریکی کی لاش آج صبح برآمد ہوگئی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ افسر کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد فائرنگ کر کے شہید کیا، یہ واقعہ صوبے میں جاری سیکیورٹی چیلنجز کی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
21 سال قبل گم ہونے والی عشرت بالآخر اپنے گھر واپس پہنچ گئی
لاہور: حافظ آباد میں اکیس سال قبل گم ہوجانے والی ننھی عشرت بالآخر اپنے گھر والوں کو واپس مل گئی۔ سیف سٹی اتھارٹی کی ’’میرا پیارا‘‘ ٹیم نے ایک اور ناقابلِ یقین کامیابی حاصل کرلی، 21 سال سے گمشدہ عشرت کو بالآخر اس کے اہلِ خانہ سے ملادیا گیا۔ 2005 میں حافظ آباد سے لاپتہ مزید پڑھیں
ٹیکس فراڈ کیسز میں گرفتاری سے قبل تاجر نمائندوں سے لازمی مشاورت ہوگی، ایف بی آر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ کے الزامات میں تاجروں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اب کسی بھی تاجر کے خلاف کارروائی سے قبل تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے باضابطہ مشاورت کی جائے گی۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں
لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 5 شدید زخمی
لکی مروت میں سیکورٹی فورسز نے ایک بھرپور اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے مضبوط ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک اور 5 شدید زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی 24 اکتوبر کی شب خفیہ معلومات کی بنیاد پر لکی مروت کے نواحی علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کی گئی۔ مزید پڑھیں
آئینِ پاکستان سیاسی جماعتوں پر پابندی سے متعلق کیا کہتا ہے
آئین پاکستان کے مطابق اگر کوئی سیاسی جماعت ملکی سلامتی یا وحدانیت کے خلاف سرگرم پائی جائے تو اس پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ یہ اقدام آئین کے آرٹیکل 17 کی شق 2 کے تحت ممکن ہے۔ تاہم آئین یہ بھی واضح کرتا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کا فیصلہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
بڑے شہروں میں آج بھی خطرناک اسموگ کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بڑے شہروں میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے حوالے سے تشویشناک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری طور پر کھلی فضا میں نکلنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق آئندہ دنوں میں پاکستان کے مختلف مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت : علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک ، ضامن کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانیِ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ان کی مسلسل عدم پیشی پر ان کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ ضامن کی جائیداد بھی بحقِ سرکار قرق کرنے کا حکم مزید پڑھیں
مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کوئٹہ: مکران کوسٹل ہائی وے کے علاقے دلتوس کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ اورماڑہ سے کراچی جانے والا ٹریلر بریک فیل ہونے اور تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
جمادی الاول کا چاند نظر آگیا، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور ترجمان مذہبی امور نے ملک میں جمادی الاول 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارتِ مذہبی امور کے کوہسار بلاک، اسلام آباد کی چھت، کمیٹی روم میں ہوا۔ اس کے علاوہ دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام مزید پڑھیں
لاہور میں تصوف کا نیا مرکز — روحانیت، سکون اور علم کا سنگم
لاہور: منہاج یونیورسٹی لاہور میں قائم ہونے والا پاکستان کا پہلا تصوف سینٹر روحانیت، سکونِ قلب اور بین المذاہب ہم آہنگی کا ایک نیا باب کھول رہا ہے۔ تین سال کی محنت سے تعمیر ہونے والا یہ مرکز صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ایک فکری و روحانی تجربہ گاہ ہے جہاں جدید دنیا کے مزید پڑھیں