کراچی: معروف لوک گلوکارہ ریشماں کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے۔ 1947 میں جنم لینے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق خانہ بدوشوں کے خاندان سے تھا جو کہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہوا۔ ریشماں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز محض 12برس کی عمر میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔ اور ’’ہائے او ربا نئیں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سوشل میڈیا صارفین کا عائزہ اور ہمایوں کے ڈرامے کیلئے آسکر کامطالبہ
کراچی: اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خان اورعدنان صدیقی کے ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور لوگ ڈرامے میں فنکاروں کی بہترین پرفارمنس کی دل کھول کر داد رہے ہیں۔ اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خان اورعدنان صدیقی کا نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والا ڈراما ’’میرے پاس تم مزید پڑھیں
محب مرزا اور آمنہ شیخ نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں
اداکار احسن خان کے شو میں بطور مہمان محب مرزا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل محب مرزا اور آمنہ شیخ رشتہ ازدواج میں 2005 میں منسلک ہوئے تھے ان کی ایک بیٹی بھی ہے کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف ڈرامہ و فلمی اداکارہ محب مرزا نے اہلیہ و اداکارہ آمنہ شیخ سے راہیں جداکر مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر پرائیویٹ ویڈیوز لیک کیسے ہوئیں، رابی پیرزادہ نے بتادیا
میری ذاتی تصاویر اور ویڈیوزا سمارٹ فون میں موجود تھیں جو کچھ عرصہ پہلے فروخت کر دیا تھا غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر سائبر کرائم سیل سے رجوع کر لیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیو اپ لوڈ ہونے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل سے مزید پڑھیں
آپ عامر لیاقت سے محبت کرتی ہیں یا پیسوں کیلئے شادی کی؟
سوشل میڈیا صارف نے طوبیٰ عامر سے یہ سوال کیا تو وہ غصے میں آ گئیں عامر لیاقت سے شادی کرنے سے قبل بھی میں اچھا کمارہی تھی‘ سوشل میڈیاپر جواب کراچی(کلچرل ڈیسک)نامور پاکستانی میزبان، سیاستدان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے اور پیسوں کے مزید پڑھیں
پی ٹی وی کراچی کا کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی
پہلی اور دوسری کی کیٹگیری میں15 سال سے کم عمر لڑکے اور لڑکیوں جبکہ دوسرے اور تیسرے میں25 سال تک کے لڑکے اور لڑکیوں نے حصہ لیا مقابلہ نعت خوانی میںہرکیٹگیری میںاول آنیوالے نعت خواں فائنل مقابلے میں شرکت کیلئے اسلام آباد جائیں گے کراچی(پ ر)کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی ً (صوبائی ) صوبائی سطح مزید پڑھیں
بول ٹی وی کے لاٹری پروگرام پر پابندی
عام افراد اسکریچ کارڈ خریدنے سے گریز کریں جس میں پرکشش انعامات پیش کئے جاتے ہیں، پیمرا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو چینلز کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی ٹی وی کے لاٹری پروگرام کیخلاف مزید پڑھیں
سانحہ تیز گام، کوک اسٹوڈیو نے نئی قسط جاری کرنے سے روک دی
کراچی: گزشتہ روز ہونے والے تیز گام ٹرین حادثے کے پیش نظر کوک اسٹوڈیو نے اپنے نئی سیزن کی تیسری قسط جاری کرنے سے روک دی ہے کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 74 مسافر جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، افسوس ناک مزید پڑھیں
“میرے پاس تم ہو” اسکرپٹ کی بھارتی دعوے دار کو ہمایوں سعید کا جواب
کراچی: بھارتی رائٹر شگفتہ رفیق کی جانب سے پاکستانی مقبول ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی کہانی چرانے کے دعوے پر ہمایوں سعید نے انہیں جواب دیا ہے۔ ان دنوں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ اپنی بہترین کہانی اور کرداروں کی بہترین اداکاری کی وجہ سے شوبز نگری میں موضوعِ بحث ہے۔ ڈرامہ کی مقبولیت نے نہ صرف مزید پڑھیں
فاروخ انجینئر کے بیان پر انوشکا شرما برہم
نئی دہلی: انوشکا شرما نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ اور فلمی اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس مزید پڑھیں