رابی پیرزادہ کا نازیبا ویڈیوز کیخلاف ایف آئی اے سے رابطہ

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی نازیبا ویڈیوز کے خلاف ایف آئی کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کرلیا۔ گزشتہ روز رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں جس کے باعث رابی پیرزادہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ اس مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی معروف ڈیزائنر کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی: ماہرہ خان اور معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائے کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کسی شادی کی تقریب کی ہے۔ ویڈیو میں ایچ ایس وائے اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ میڈم نور جہاں کے مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے بیان نے میرا دل توڑدیا، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم عمران خان سے متعلق دئیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان  کے بیان نے میرا دل توڑ دیا۔ اداکارہ نیلم منیر نے ملک میں چل رہی سیاسی ہلچل کے بارے میں اپنی رائے کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یاسر حسین اقرا عزیز کی غلامی کیلئے تیار‘سوشل میڈیا پرتصاویر شیئر

ایک ملکہ کی کہانی میں بادشاہ، بادشاہ نہیں ہوتا اور غلام حاضر ہے اقرا عزیز‘ یاسر حسین ’’کاش میں لفظوں میں آپ سے جیت سکتی‘‘اداکارہ اقراعزیز کا نہایت محبت بھرا جواب کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اقرا عزیز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقرا کی زندگی مزید پڑھیں

مہوش اورہمایوں’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں بھی ایک ساتھ

فلم اگلے سال 2020 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی‘اداکار اور ہدایتکار ندیم بیگ 2017 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کا سیکوئل نہیں ہے‘انٹرویو میں تصدیق کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا ‘ میں بھی ہمایوں سعید کے ہمراہ نظر مزید پڑھیں

ٹرمینیٹرڈارک فیٹ نمائش کیلئے پیش کردی گئی

کراچی( کلچرل رپورٹر) کراچی کے مقامی سینما ہال میں مشہور زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ سینما میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں مزید پڑھیں

میرا نے شوبزنس چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی( کلچرل رپورٹر) فلم اسٹار میرا نے شوبز سے علیحدگی پر غور شروع کردیا‘ آئندہ زندگی مذہبی انداز میں گزاریں گی‘ ذرائع کے مطابق فلم اسٹار میرا جو ان دنوں دبئی میں ہیں جہاں ان کا دو ماہ قبل ایک انتہائی خطرناک آپریشن ہوا تھا تاہم اب وہ روبصحت ہیں۔ شوبز کی معروف شخصیت سے مزید پڑھیں

میرا کی فلم ’’باجی‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کی زینت بنے گی

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ میرا اورآمنہ الیاس کی فلم ’’باجی‘‘ نے موزیک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا۔ اداکارہ میرا، آمنہ الیاس اورعثمان خالد بٹ کی فلم ’’باجی‘‘ کو جہاں پاکستانی شائقینوں کی جانب سے اچھا ردعمل ملا، وہیں یہ فلم بین الاقوامی پلیٹ فارمزپر بھی بہت پسند کی مزید پڑھیں

ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ پاکستان میں بھی نمائش کیلیے پیش

کراچی: مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن اینڈ ایکشن سیریز ’ٹرمینیٹر‘ کے سلسلے کی نئی فلم ’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘ کراچی میں بھی نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوئے۔ فلم کے دیگر مزید پڑھیں

عامر لیاقت سے پیسوں کیلئے شادی کرنے کے الزام پر طوبیٰ عامر کا جواب

کراچی: نامور پاکستانی میزبان، سیاستدان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے اور پیسوں کے لیے عامر لیاقت سے شادی کرنے کا الزام لگانے والے صارفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کو ان کی معصومیت اور خوبصورتی کے باعث سوشل مزید پڑھیں