دبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کا نام ہمیشہ کامیابی کے برج پر رہتا ہے تاہم ان کے پرستار نے ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کا نام دبئی کے برج خلیفہ پر بھی روشن کردیا۔ کنگ خان کو54 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر سے مبارکباد مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’’ جیسی ہوں اس کے لئے معذرت‘‘ رابی پیرزادہ کا ٹویٹ
غلطی انسان سے ہوتی ہے کیوں کہ انسان خطا کا پتلا ہے‘ افسردگی کیساتھ جاری پیغام مداحوں نے رابی پیرزادہ کے ٹویٹر پیغام کے جواب میں انہیں ہمت کرنے کا مشورہ دیدیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’میں جیسی ہوں اس کے لئے معذرت‘‘۔ انہوں نے افسردگی کے مزید پڑھیں
مہوش حیات کی آوازمیں ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ کے مداح دیوانے ہوگئے
لاہور: اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات کی آواز میں مشہورغزل ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ کے مداح دیوانے ہوگئے۔ پاکستانی اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات قومی اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ حاصل کرنے کے بعد مسلسل خبروں میں بہت زیادہ جگہ بنانے لگی ہیں۔ اداکارہ کبھی اپنی فلموں میں کامیابی کے باعث خبروں کی زینت بنتی ہیں تو کبھی خود مزید پڑھیں
ٹرمینیٹر: ڈارک فیٹ نے ایک بار پھربڑی اسکرین پرحکمرانی قائم کرلی
لاس انجلس: ہالی ووڈ ایکشن فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ” نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں عالمی باکس آفس پر12 کروڑ سے زائد کما کر باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہالی ووڈ سائنس فکشن سیریزٹرمینیٹرکے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ، نے ریلیز کے تین دنوں میں ہی عالمی باکس آفس پر12 کروڑتین مزید پڑھیں
رابی پیر زادہ نے شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
کراچی: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا اورغیراخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرلی۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ دوسروں پرتنقید کرنے کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن گزشتہ ہفتے گلوکارہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گئی مزید پڑھیں
رکشہ ڈرائیورکی گائیگی نے مہوش حیات پر سحر طاری کردیا
کراچی: کراچی کے رکشہ ڈرائیور نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کا گیت گا کر مہوش حیات پر سحر طاری کردیا۔ سماجی کام ہوں یا کسی کی حوصلہ افزائی تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات ہر دم ہر وقت دوسروں کی رہنمائی کے لئے تیار رہتی ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر پاکستان کے چھپے ٹیلنٹ مزید پڑھیں
پاپ سنگر مکی مناج کو 11 لاکھ ڈالر مالیت کی انگوٹھی کا تحفہ
عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ نکی مناج کی شادی کی انگوٹھی منظر عام پر آگئی لاکھوں ڈالر مالیت کی اس انگوٹھی نے اپنی چمک دمک کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نکی مناج کی ’ہیلووین پارٹیز‘ کی نئی تصاویر نے دھوم مچادیں۔ ان مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ کی خودکشی سے متعلق خبروں پر والد کا بیان سامنے آگیا
لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے والد ہمایوں پیرزادہ نے بیٹی کی خود کشی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ گزشتہ روز گلو کارہ رابی پیرزادہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز نے تہلکہ مچادیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا جس کے بعد مزید پڑھیں
میشا کیس: لگتا نہیں علی ظفر کا دعویٰ درست ہے، عفت عمر
لاہور: اداکارہ عفت عمر نے میشاء شفیع کے حق میں بیان ریکارڈ کرا دیا ہے، اداکارہ کے مطابق انھیں لگتا ہے میشا شفیع اس معاملے پر سچ بول رہی ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کے میشاء شفیع کے خلاف دعویٰ پر سماعت کی تو عفت عمر گلوکارہ کی والدہ صبا مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ کا ویڈیو لیک کرنیوالوں کے لیے پیغام
کراچی: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ان کی نازیبا اورغیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے والوں کے لیے پیغام جاری کیاہے۔ دوروز قبل رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیراخلاقی ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے وہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھیں۔ ویڈیوز لیک ہونے کے حوالے سے کئی باتیں سامنے آئیں۔ کسی نے کہا مزید پڑھیں