پشاور: خیبرپختونخوا میں بارودی مواد ناکارہ بنانے والے ادارے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’’آرمڈ ود فیتھ‘‘ نے بین الاقوامی ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فلمساز اسد فاروقی کی دستاویزی فلم کو حکومت اور سیاست کی کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس فلم میں خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
وزیراعظم کی تقریرشیرکی دہاڑسے کم نہیں تھی پاکستانیوں کا سرفخرسے بلندہوگیا، فنکاربرادری
کراچی: وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کی گونج صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا کے کونے کونے تک سنائی دی۔ وزیراعظم کی دبنگ تقریر گزشتہ روزپاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ اور دنیا بھر میں ٹرینڈنگ میں رہی۔ وزیراعظم کی تقریر کو جہاں پوری قوم نے سراہا وہیں فنکار برادری مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے پیرس فیشن ویک میں جلوے
پیرس: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس فیشن ویک کے دوران لی گئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرکے دنیا کو پیغام دیا تھا کہ پاکستانی فنکار بھی کسی سے کم مزید پڑھیں
گلوکارہ رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: مقامی عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں رابی پیرزادہ کے خلاف غیر قانونی طور پر مگرمچھ اور اژدھے رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے سماعت کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے رابی پیرزادہ کو آج طلب کر مزید پڑھیں
قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کوعمرقید، مفتی عبدالقوی بری
ملتان: عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم وسیم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی۔ ملتان کی سیشن کورٹ میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ جج عمران شفیع نے فیصلہ سناتے ہوئے کیس کے مرکزی ملزم اور قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کو مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے پیرس فیشن ویک میں جلوے

پیرس: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس فیشن ویک کے دوران لی گئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرکے دنیا کو پیغام دیا تھا کہ پاکستانی فنکار بھی کسی سے کم […]
The post ماہرہ خان کے پیرس فیشن ویک میں جلوے appeared first on Daily Jinnah.
گلوکارہ رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں رابی پیرزادہ کے خلاف بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں گلوکارہ عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ سماعت کے دوران عدالت نے گلوکارہ کی […]
The post گلوکارہ رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری appeared first on Daily Jinnah.
محسن عباس حیدراور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی

لاہور: ادکاروگلوکار محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کو فیملی عدالت نے خلع کی ڈگری جاری کردی۔ جسمانی اور ذہنی تشدد کے الزام میں شوبز کی ایک اور فیملی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ لاہور میں فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر سماعت کی۔ اس […]
The post محسن عباس حیدراور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی appeared first on Daily Jinnah.
سماجی خدمت میں بھی آگے مہوش حیات یتیم خانے’’میرا اپنا گھر‘‘کا افتتاح کرنے سوہاوہ پہنچ گئیں
مہوش حیات نے فری آئی کیمپ میں جاری بچوں کی آنکھوں کے معائنے کاجائزہ لیا بچوں سے گھل مل گئیں اس کے علاوہ انہوں نے مریضوں سے خیریت بھی دریافت کی سوہاوہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات یتیم خانے’’میرا اپنا گھر‘‘کا افتتاح کرنے سوہاوہ پہنچ گئیں۔نشان امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات مزید پڑھیں
دبئی کے اسپتال میں میرا کا کامیاب آپریشن
آپریشن کافی سیریس تھا اب ریکوری روم میں ہیں کیپٹن نوید کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کا دبئی کے نجی اسپتال میں آپریشن کامیاب ہوگیا، میرا کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے مطابق آپریشن کافی سیریس تھا، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپریشن جسم کے کس حصے کا تھا اس حوالے سے متضاد مزید پڑھیں