کراچی: نامور اداکارہ ماہرہ خان کے سرخ لباس میں نئے فوٹو شوٹ کے چرچے سوشل میڈیا پر جاری ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی دلکش اور حسین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن پر ہر لباس جچتا ہے لیکن ماہرہ اور سرخ رنگ کے درمیان ایک خاص تعلق ہے کیونکہ ماہرہ جب بھی سرخ لباس زیب مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
محسن عباس حیدراور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی
لاہور: ادکاروگلوکار محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کو فیملی عدالت نے خلع کی ڈگری جاری کردی۔ جسمانی اور ذہنی تشدد کے الزام میں شوبز کی ایک اور فیملی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ لاہور میں فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر سماعت کی۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں
بغیر میک اپ مارننگ شو کرنے کا دعویٰ ندا یاسر کو مہنگا پڑگیا
کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کو بغیر میک اپ مارننگ شو کرنے کا دعویٰ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔ مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی نظر آرہی ہیں کہ انہوں نے چہرے پر مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی کامیابی میں سرخ رنگ کی اہمیت

کراچی: نامور اداکارہ ماہرہ خان کے سرخ لباس میں نئے فوٹو شوٹ کے چرچے سوشل میڈیا پر جاری ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی دلکش اور حسین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن پر ہر لباس جچتا ہے لیکن ماہرہ اور سرخ رنگ کے درمیان ایک خاص تعلق ہے کیونکہ ماہرہ جب بھی سرخ لباس زیب […]
The post ماہرہ خان کی کامیابی میں سرخ رنگ کی اہمیت appeared first on Daily Jinnah.
بہن کی خوشی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹا تھا: ودیا بالن

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سگی بہن کی خوشی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹا تھا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی فلم کا انتظار ہے، انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی سگی بہن […]
The post بہن کی خوشی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹا تھا: ودیا بالن appeared first on Daily Jinnah.
اذان سمیع خان کی موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری

کراچی: اذان سمیع خان نے موسیقی کی دنیا میں کامیابی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری دینے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ اپنے والد کی طرح موسیقی میں اپنی پہچان بنانے والے […]
The post اذان سمیع خان کی موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری appeared first on Daily Jinnah.
اقرا عزیز کا رنگ گورا کرنیوالی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار
کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا۔متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے شہرت رکھنے والے اقرا عزیز کے منگیتر و اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور اقرا عزیز کی ایک تصویر پوسٹ کی جس مزید پڑھیں
بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب راحت فتح علی کے آڑے آگیا
بھارتی شہری اب بھارت سے باہر بھی پاکستانی گلوکارکے شو کے سامنے رکاوٹ بن گئے راحت فتح علی خان کے 4 سے 20 اکتوبر تک امریکا اور کینیڈا میں کنسرٹ ہونے ہیں ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا۔پاکستان اور مسلم مزید پڑھیں
احمد علی اکبر امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے بہترین اداکار قرار
کراچی: پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کو امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے دوران فلم ’’لال کبوتر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکار علی اکبر نے یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں انہیں فلم ’’لال کبوتر‘‘ کے مزید پڑھیں
پاکستان مخالف فلم؛ عمران ہاشمی کا آصف غفور کے ٹوئٹ پر ردعمل
کراچی: بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ ماہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف ویب سیریز’’بارڈ آف بلڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کیا تھا۔ اس ویب سیریز کی کہانی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے گرد گھومتی ہے۔ مزید پڑھیں