ہالی ووڈ اداکار کا اہلیہ سمیت بیدردی سے قتل؛ بیٹا گرفتار

ہالی وڈ کے نامور اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشل سینگر رینر دو روز قبل لاس اینجلس کے اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں لاشوں پر چھری کے پہ در پہ متعدد وار کے گہرے نشانات تھے۔ جن سے خون بہہ رہا تھا اور اسی باعث موت واقع ہوئی مزید پڑھیں

’اسٹرینجر تھنگز‘ کے پروڈیوسر کا اختتام کے حوالے سے انکشاف

نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب اس کے ایگزیکٹو پروڈیوسر شان لیوی نے فائنل کے بارے میں شائقین کے لیے دلچسپ اشارے دے دیے ہیں۔ عالمی جریدے PEOPLE کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 57 سالہ فلم ساز شان لیوی نے بتایا کہ سیریز کے مزید پڑھیں

اہلیہ کی سالگرہ پر فہد مصطفیٰ کی غیر موجودگی نے کئی سوالات کھڑے کردیے

فہد مصطفیٰ پاکستان کے صفِ اول کے اداکار، پروڈیوسر اور مقبول ٹی وی ہوسٹ ہیں، جو اپنی بے باک شخصیت اور متنوع اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے میں عبدالقادر ہوں، دوسری بیوی، میں چاند سی، کبھی میں کبھی تم جیسے ڈراموں میں شاندار کام کیا، جبکہ مشہور گیم شو آج بھی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل

ماضی میں اداکاری اور گلوکاری سے وابستہ رہنے والی رابی پیرزادہ اب ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، مصورہ اور خطاط کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ ایک بڑے تنازع کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی روحانی تبدیلی نے انہیں ایک نیا راستہ دکھایا اور انہوں نے اسلامی طرزِ زندگی کو اپنایا۔ اس تبدیلی مزید پڑھیں

نقاب کھینچنے کا واقعہ: راکھی ساونت کا بھارتی وزیراعلیٰ سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے سرِعام معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ نتیش کمار کو اس واقعے پر میڈیا کو بلا کر متاثرہ خاتون کو بہن کہہ کر سب مزید پڑھیں

جویریہ عباسی کی ہانیہ عامر کو نظر بد سے بچانے کیلیے انڈے سے نظر اتارنے کی ویڈیو وائرل

ڈراموں میں ماں کا کردار نبھانے والی جویریہ عباسی حقیقی زندگی میں بھی اپنی شفقت کا مظاہرہ کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ڈرامے کے سیٹ پر جویریہ عباسی کو اداکارہ ہانیہ عامر کو نظرِ بد سے محفوظ رکھنے کے لیے نظر اتارتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی معروف اداکارہ انتقال کرگئیں

معروف آسٹریلوی اداکارہ ریکل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ ٹونی اور گیل کارپانی کی جانب سے سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ہماری خوبصورت بیٹی اور آسٹریلوی اداکارہ ریکل مزید پڑھیں

کرن جوہر نے انوشکا اور ویرات کی شادی کے بارے میں ‘خفیہ’ تفصیلات بتادیں

بھارت کے نامور ہدایت کار کرن جوہر نے حال ہی میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔  بالی ووڈ کے 53 سالہ ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے ایک پوڈکاسٹ میں  ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ویڈنگ پلانر دیویکا نارائن کے ساتھ گفتگو کے دوران بھارت مزید پڑھیں

نوجوان گلوکار پر پنجاب پولیس کے تشدد کی ویڈیووائرل، حکومت کا نوٹس

پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان گلوکار رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے مزید پڑھیں

شلپا شیٹی ایک اور مشکل میں پھنس گئی؟ بنگلورو پب میں ہنگامے کی تحقیقات شروع

BANGLORE: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کا نام ایک اور تنازع میں لیا جا رہا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ ایک اور مشکل پھنس گئی ہیں کیونکہ بنگلور کے واقع ان کے مشہور پب میں رات گئے ہونے والا معمولی تنازع سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں