پاکستان کے مقبول یوٹیوبر ڈکی بھائی نے حالیہ فیملی وی لاگ میں ایک غیر متوقع اعتراف کرکے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد یوٹیوب پر واپسی کرنے والے ڈکی بھائی نے تسلیم کیا کہ وہ وی لاگ کا آغاز (انٹرو) ریکارڈ کرتے ہوئے شدید مشکل کا شکار رہے، حالانکہ یہی ان مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف
MUMBAI: سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کو بالی ووڈ کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور دونوں اسٹارز اپنی بے باک گفتگو کے لیے بھی جانے جاتے ہیں کیونکہ وہ جب بھی میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہیں تو ان کے بیانات شہ سرخی بن جاتے ہیں، ایسے مزید پڑھیں
عامر خان کی دستاویزی فلم ‘ستاروں کے ستارے’ کا ٹریلر جاری
MUMBAI: بالی ووڈ اسٹار عامر خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور ہیں اور اپنے کام سے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں اور دستاویزی فلم ‘ستاروں کے ستارے’ کا ٹریلر جاری کردیا ہے، جو مشہور فلم ‘ستارے زمین پر’ میں نظر آنے والے خصوصی صلاحیتوں کے حامل اداکاروں کے مزید پڑھیں
علیزے شاہ ندا یاسر اور صبا فیصل کی ٹرولنگ پر خوش، بیان وائرل
کم عمری میں فلم ’سپر اسٹار‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ میں ڈاکٹر دعا کے کردار سے بے پناہ مقبول ہوئیں۔ حالیہ دنوں میں علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا دو ٹوک اور بے باک تبصرہ ہے، جس میں مزید پڑھیں
حنا نیازی کی متنازع ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے
پاکستان کی معروف اینکر اور انفوٹینمنٹ شو ’سنو تو سہی‘ کی میزبان حنا نیازی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا شو نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔ حال ہی میں حنا نیازی نے اپنی پسند کے شخص سے شادی کی اور شادی کی تمام تقریبات میں مزید پڑھیں
روب رائنر کے بیٹے پر والدین کے قتل کی فرد جرم عائد
ہالی ووڈ کے معروف اداکار و فلم ساز روب رائنر کے کم عمر بیٹے پر والدین کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ نک رائنر پر منگل کے روز دوہرے قتل کی فردِ جرم عائد کی گئی۔ نک رائنر کو اتوار کی سہ پہر لاس اینجلس کے پوش مزید پڑھیں
1300 آڈیشنز کے بعد ‘دھرندھر’ کی ہیروئن سارہ ارجن کا انتخاب کیسے ہوا؟
حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ نے محض 10 دن میں بھارتی باکس آفس پر 350 کروڑ روپے سے زائد کمائی کر کے دھوم مچا دی ہے۔ عالمی سطح پر فلم کی مجموعی آمدنی 500 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ بھی ناظرین کی توجہ مزید پڑھیں
ریسٹورنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وائرل ویڈیو، شلپا شیٹی نے خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی فلم نہیں بلکہ ان کا کاروباری منصوبہ ہے۔ اداکارہ کے مہنگے ریسٹورنٹ چین ’باسٹین‘ کو اس وقت قانونی جانچ پڑتال کا سامنا ہے، جس پر شلپا شیٹی نے بالآخر اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
ٹیلز سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں، کتنی جائیداد کی مالک ہیں؟
مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین خاتون سنگر بن گئیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست کے مطابق ٹیلر سوئف کے زیر ملکیت اثاثوں کی مالیت 1 ارب 60 کروڑ ڈالر تک جس کے ساتھ ہی وہ دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی خاتون رپورٹر بن گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں
رجب بٹ کا شیر افضل مروت سے محبت کا اظہار، تحفے میں کیا دیں گے؟
یوٹیوبر رجب بٹ نے جوا ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت حاصل کرنے کے بعد سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کئی دلچسپ باتیں کہیں۔ رجب بٹ سے ایک صحافی نے غیر رسمی سوال کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا حوالہ دیا۔ جس پر رجب بٹ کا کہنا تھا کہ مروت صاحب مزید پڑھیں