کراچی: پاکستانی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے محبت میں شادی کی تھی مگر ان کے سابق شوہر ان سے کم کماتے تھے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گھریلو رشتوں میں اکثر مسائل اس وقت جنم لیتے ہیں جب شوہر بیوی کی خودمختاری برداشت نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ریمپ واک پر تنقید کے بعد متھیرا ناقدین پر سخت برہم
کراچی: معروف ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا ریمپ پر واک کے بعد اپنے اوپر ہونے والی تنقید کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔ بولڈ انداز اور بے دھڑک گفتگو کے باعث پہچانی جانے والی ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں جہاں حالیہ فیشن شو مزید پڑھیں
مومنہ اقبال کا سالگرہ پر سرپرائز، منگنی کی چہ مگوئیاں شروع
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر سالگرہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے منگنی کا اشارہ کیا کیونکہ ان میں چند تصویریں ایسی بھی تھیں جن میں اداکارہ ایک شخص کا ہاتھ پکڑی ہوئی تھیں جبکہ اُس چہرہ چھپا ہوا تھا۔ مزید پڑھیں
بہروز سبزواری پوڈ کاسٹرز پر برس پڑے، نہ جانے کی اہم وجہ بھی بتادی
معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے پوڈ کاسٹ میں نہ جانے کی وجہ بتادی۔ اپنی نئی آنے والی فلم نیلوفر کی تشہیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا کہ مجھے پوڈ کاسٹ میں دیے گئے بیانات پر افسوس ہوتا ہے مگر کیا کروں کہ میرے منہ مزید پڑھیں
’اسٹرینجر تھنگز‘ سیزن فائیو کا پہلا پارٹ آج ریلیز ہوگا
نیٹ فلکس کی مقبول ترین سائنس فکشن سیریز اسٹرینجر تھنگز کے سیزن فائیو کا پہلا سیزن آج ریلیز کیا جائے گا۔ ابتدائی چار سیزن میں دھوم مچانے والی سیریز اسٹرینجر تھنگز کے سیزن فائیو کا پارٹ ون آج ریلیز کیا جائے گا۔ خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایک دہائی تک ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑے مزید پڑھیں
دھرمیندر اور ہیما مالنی نے شادی سے قبل اسلام قبول کرلیا تھا؟ حقیقت کیا ہے؟
بالی ووڈ کی معروف جوڑی دھرمیندر سنگھ اور ہیما مالنی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے شادی سے قبل خفیہ طور پر اسلام قبول کرلیا تھا۔ حال ہی میں اپنے لاکھوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر جہان فانی میں کوچ کرجانے والے 89 سالہ دھرمیندر سنگھ نے 1979 میں اداکارہ ہیما مالنی مزید پڑھیں
ڈیپ فیک تصاویر وائرل ہونے کے بعد کن شرمناک حالات سے گزرنا پڑا؛ اداکارہ نے بتادیا
اداکارہ گریجا اُوک نے اپنی وائرل ڈیپ فیک تصاویر کے بعد موصول ہونے والے مردوں کے پیغامات پر کہا کہ میں بھی انسان ہوں اور مجھے بھی لوگوں کے رویوں سے دکھ اور تکلیف ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار اداکارہ گریجا اُوک نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا جنھوں نے فلم تارے زمین پر مزید پڑھیں
دپیکا پڈوکون کو مسلسل دوسرے سال کروڑوں کا نقصان، آمدن بھی کم ہوگئی
بالی ووڈ میں کامیاب اداکارہ کے طور پر پہچان رکھنے والی دپیکا پڈوکون کو کاروباری میدان میں مسلسل ناکامی اور کروڑوں کے نقصان کا سامنا ہے۔ کاروباری جریدے کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے بیوٹی (اسکن کیئر) برانڈ 82°E کو رواں مالی سال بھی بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے اور آمدن مزید پڑھیں
اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کے متعلق مفتی عبدالقوی کے دعوے نے سب کو حیران کر دیا
مفتی عبدالقوی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کے متعلق حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدلقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے دو سے چار ماہ میں مفتی مزید پڑھیں
کراچی میں شاندار ثقافتی میلہ سجنے کو تیار، کون سے فنکار پرفارم کریں گے؟
سندھ کی ثقافت تاریخ تہذیب پر مشتمل سالانہ کرافٹ فیسٹیول کل سے پورٹ گرینڈ میں شروع ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے تین روزہ کرافٹ فیسٹیول 30 نومبر تک جاری رہے گا۔ کرافٹ فیسٹیول میں سندھی ثقافتی اشیاء کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔ اجرک، رلی، دستکاری، چمڑے پر بنی اشیاء، ہالا جنڈی، مزید پڑھیں