بالی وڈ کے معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ یہ سوچ غلط ہے کہ لڑکے نہ روئیں، گلابی رنگ نہ پہنیں یا نرم طبیعت نہ رکھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تقریباً 50 فیصد میری شخصیت آج بھی میرے بچپن کی یادوں سے چھلنی ہے، وہ اپنے بچوں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پیرس میں شہزادی ڈیانا کا مومی مجسمہ توجہ کا مرکز بن گیا
پیرس کے میوزیم میں شہزادی ڈیانا کے مومی مجسمے کی رونمائی کی گئی جو شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ مجسمہ ’’کالا “ریونج ڈریس‘‘ پہنے ہوئے ہے جو ڈیانا نے 1994 میں لندن کے سیرپنٹائن گیلری ایونٹ میں پہن رکھا تھا۔ اسی رات کنگ چارلس III نے اپنی بے وفائی کا اعتراف کیا مزید پڑھیں
بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا نے منگنی کرلی
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر سمرتی مندھانا نے منگنی کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمرتی مندھانا نے اپنے دوست موسیقار اور فلم ساز پالاش موچھل سے منگنی کی ہے، انہوں نے یہ خوشخبری جمعرات کو ایک ’’ہلکے پھلکے انسٹاگرام رییل‘‘ کے ذریعے شیئر کی جس نے فوراً انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ 29 سالہ سمرتی مزید پڑھیں
ڈرامائی صورتحال کے بعد مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی حسینہ کے سر سج گیا
تھائی لینڈ میں مس یونیورس کے فائنل مقابلے کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے سر سج گیا۔ 25 سالہ فاطمہ بوش انسانیت دوست سرگرمیوں اور رضاکارانہ کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ فائنل سے پہلے کی ڈرامائی صورتحال کے باوجود فاطمہ نے جیت اپنے نام کر لی۔ لائیو اسٹریم کے دوران تھائی ایونٹ ڈائریکٹر نے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے بیٹے کا مذہبی نام رکھ دیا
بالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ پرنیتی چوپڑا نے ایک ماہ بعد اپنے بیٹے کا نام مداحوں کو بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق پرنیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد مداحوں کو لڑکے کا نام بتاکر اُن کی کنفیوژن کو ختم کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بالی مزید پڑھیں
دھرندر فلم میں پاکستانی پرچم، رنویر سنگھ مشکل میں پڑگئے
بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ ایک بار پھر سوشل میڈیا کے طوفان کی زد میں آگئے ہیں۔ اپنی نئی فلم ’دھرندر‘ میں پاکستانی پرچم لہرانے کی ویڈیو سامنے آتے ہی بھارتی صارفین نے اداکار پر شدید تنقید اور بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے مزید پڑھیں
ماہرہ خان کو دیکھ کر نوجوان جذبات پر قابو نہ رکھ سکا، ویڈیو وائرل
شوبز سمیت دیگر شعبوں میں شہرت حاصل کرنے والی شخصیات کے سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں مداح ہیں اور سب کی ہی اپنی پسندیدہ شخصیت سے ملاقات کی خواہش رہتے ہیں۔ ایک ایسی ہی کہانی فیصل آباد میں تقریب کے دوران دیکھنے میں آئی جہاں ماہرہ خان کو دیکھ کر نوجوان مداح خوشی میں جذبات پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان سے جڑی روحانی طاقت ترقی دے گی، سلمان خان کیلیے مشکلات ہوں گی، بڑی پیشگوئیاں
بھارت کے مشہور ماہر علم نجوم نے بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کنگ خان کے حوالے سے پیش گوئی کی اور بتایا ہے کہ آئندہ سال دونوں اداکاروں کیلیے تبدیلیاں لے کر آئے گا۔ بھارتی نجومی سشیل کمار سنگھ نے ایک پوڈ میں گفتگو کرتے ہوئے پیشگوئی کی کہ شاہ رخ کیلیے سال 2026 کامیابیوں مزید پڑھیں
عاطف اسلم پر دلجیت دوسانجھ کی نقل کا الزام
پاکستانی موسیقی کے معروف گلوکار عاطف اسلم اس بار اپنے گانے نہیں بلکہ ڈانس کے انداز کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران ان کی پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں وہ اسٹیج پر پرجوش انداز میں رقص کرتے دکھائی دیے۔ عاطف اسلم عام طور پر اپنے مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون نے کیریئر اور فلموں کے انتخاب سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے کیریئر اور فلموں کے انتخاب کے حوالے سے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں 38 سالہ اداکارہ نے فلموں اور کرداروں کے انتخاب اور کیریئر سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ فلموں کا انتخاب مزید پڑھیں