رمشا خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک صفِ اول کی اداکارہ ہیں، وہ کئی سالوں سے شوبز میں کام کر رہی ہیں اور خود کو ایک بڑے نام کے طور پر منوا چکی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے ’ہم تم‘، ’دنیاپور‘، بریانی جیسے متعدد ہٹ پروجیکٹس دیے ہیں۔ رمشا خان اور خوشحال خان نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
آسٹریلوی اداکارہ کے کیٹی پیری پر ہراسانی کے سنگین الزامات، پولیس کی تحقیقات
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری ایک نئے تنازعے کی زد میں آگئی ہیں، جہاں آسٹریلوی اداکارہ روبی روز کے سنگین الزامات کے بعد پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روبی روز نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متعدد پوسٹس میں دعویٰ کیا کہ کئی سال قبل مزید پڑھیں
تھلاپتی وجے سے مبینہ تعلقات پر اداکارہ تریشا کرشنن کو دھمکیاں ملنے لگیں
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن کے چنئی میں واقع گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کے ڈی جی پی کنٹرول روم کو ایک ای میل موصول ہوئی، مزید پڑھیں
ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد، ملزم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم عمر حیات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عمر حیات کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار وکیل اور سٹیٹ کونسل عدالت پیش ہوئے جب کہ مدعی مقدمہ کی مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس؛ عدالت نے حمزہ علی عباسی کی بہن کی گرفتاری سے روک دیا
معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کیس پر سماعت کی، دوران سماعت ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ کا چالان جمع کروا دیا۔ یاد رہے کہ ایف آئی مزید پڑھیں
سمے رائنا کو امیتابھ پر طنز کرنا مہنگا پڑگیا، راکھی ساونت کی سخت وارننگ
نامور بھارتی کامیڈین سمے رائنا نے اپنے حالیہ اسٹینڈ اپ میں لیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو روسٹ کیا تھا جس پر ان کے بیٹے سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے کامیڈین کے خلاف آواز اٹھائی جارہی ہے۔ بھارت کے نوجوان اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا نے یوٹیوب پر شروع کیے گئے اپنے شو مزید پڑھیں
فواد خان اور عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے
پاکستان کے دو بڑے سپرسٹارز فواد خان اور عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پردکھائیں دیں گے اور مداحوں کو اس میگا پراجیکٹ کے حوالے سے کو شدت سے انتظار ہے۔ فواد خان اور عائزہ خان پاکستان کے معروف اداکار ہیں جو اپنی دلکش شخصیت اور متعدد ہٹ پروجیکٹس کے لیے جانے جاتے ہیں۔ فواد خان مزید پڑھیں
’دو ٹکے کی دھرندھر‘: بالی ووڈ کے پروپیگنڈا کا کچا چٹھا، حقیقت یا سستی ڈرامہ بازی؟
ایکسپریس ایکسلوزیو کی تازہ ترین پوڈ کاسٹ میں بھارتی فلم ’دھرندھر 2‘ کے حوالے سے بالی ووڈ کے اسکرپٹ میں موجود تضادات اور تکنیکی خامیوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ فلمی نقاد آفتاب خان کا کہنا ہے کہ یہ فلمیں سینما سے زیادہ کسی ’ایجنڈے‘ کے تحت را (RAW) کے دفتر میں تیار کی گئی مزید پڑھیں
ورن دھون اپنی نئی فلم کے ٹیزر کے باعث مشکل میں پھنس گئے
بالی ووڈ اداکار ورون دھون اپنی نئی فلم ’ہے جوانی تو عشق تو ہونا ہے‘ کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار ڈیوڈ دھون جو گووندا، سنجے دت اور امیتابھ بچن کے ساتھ درجنوں ہٹ فلمیں انڈسٹری کو دے چکے ہیں، اس وقت اپنے بیٹے ڈیوڈ دھون کے ساتھ مزید پڑھیں
فضا علی لائیو شو میں شوہر کیساتھ غیراخلاقی حرکت پر مشکل میں پھنس گئیں
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر قانونی مشکل میں پھنس گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد نواز ڈاہری ایڈووکیٹ نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان اور مہمان کی جانب سے نازیبا حرکات پر چیئرمین پیمرا کو شکایت جمع کردی۔ مزید پڑھیں