بالی ووڈ کی متنازع فلم ‘دھرندھر’ باکس آفس پر تمام ریکارڈز توڑنے کے بعد اب قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بالی ووڈ کی باکس آفس پر اب تک کی سب سے بڑی ہٹ ’دھرندھر ٹو‘ زبردست کمائی کے بعد میوزک تنازع کا شکار ہوگئی۔ ایک بھارتی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے نے فلمساز ادتیہ دھر کے بینر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہ رخ خان کا اننت امبانی کی سالگرہ پر جذباتی پیغام
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کو سالگرہ کے موقع پر دل چھو لینے والا پیغام دے کر سب کی توجہ حاصل کر لی۔ کنگ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اننت امبانی کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنی مثبت مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکارہ نے میک اپ نہ کرنے کی وجہ بتادی
نامور پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے میک اپ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ حنا آفریدی ایک ابھرتی ہوئی پاکستانی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور دلکش اسکرین موجودگی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کے نمایاں ڈراموں میں ’پہلی سی محبت‘، ’راجا رانی‘، ’کچا دھاگا‘، شامل ہیں اور اس وقت مزید پڑھیں
’کئی بار خودکشی کی کوشش کی‘، انصاف کی منتظر ثنا یوسف کی والدہ رو پڑیں
گزشتہ سال جون میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود ہم اب تک انتظار کے منتظر ہیں اور میں نے اس دوران کئی بار خودکشی کی کوشش بھی کی۔ اسلام آباد میں 17 سالہ انفلوئنسر ثناء یوسف کے افسوسناک مزید پڑھیں
مکیش کھنہ نامناسب بیانات پر سمے رائنا پر بھڑک اٹھے
بھارتی کامیڈین سمے رائنا ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے ہیں، جہاں ان کی واپسی کے ساتھ ہی ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں رنویر الہ آبادیہ کے نامناسب بیان کے بعد ایک لمبے عرصے بعد سمے رائنا دوبارہ یوٹیوب پر فعال ہوئے اور اپنی پہلی ہی ویڈیو میں انھوں مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور مداحوں میں تشویش پیدا کردی ہے۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
پاکستانی تھیٹر اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ دیدار اور ریشم کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ چند روز قبل دیدار نے اداکارہ ریشم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منفی اثر رکھنے والی شخصیت‘‘ اور ’’لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والی‘‘ قرار دیا تھا، جس کے بعد دونوں کے درمیان لفظی جنگ مزید پڑھیں
اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے حالیہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر بمباری پر رو پڑیں اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ہی ملک پر حملے کررہا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں لبنان میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی مزید پڑھیں
معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
معروف صحافی نعیم حنیف نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا۔ پاکستان آئیڈل دراصل امریکی شو ’امریکن آئیڈل‘ کا ایک پاکستانی ورژن تھا جو بھارت میں بھی انڈین آئیڈل کے نام سے بہت مشہور ہے جہاں اس کے اب تک ایک درجن سے زائد سیزن ہوچکے ہیں۔ پاکستان آئیڈل کا کا پہلا سیزن تقریباً مزید پڑھیں
بیرونِ ملک مقیم پاکستانی منافق ہیں؟ صحیفہ جبار خٹک کا ایک اور متنازع بیان
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں میں آگئی ہیں۔ ماضی میں بھی متنازع بیانات دینے والی صحیفہ اس بار بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر تنقید کرکے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ بیٹھی ہیں۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں