تزئین حسین نے دوسری شادی میں تاخیر کیوں کی؟ اداکارہ نے دل کی بات بتادی

پاکستانی اداکارہ تزئین حسین نے اپنی دوسری شادی سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے نئے رشتے کے لیے اتنا وقت کیوں لیا۔ معروف اداکار طلعت حسین کی بیٹی تزئین حسین اپنی سنجیدہ اداکاری اور مضبوط شخصیت کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ اپنے پہلے شوہر کے انتقال مزید پڑھیں

ٹام ہالینڈ کو ’اسپائیڈر مین‘ بننے کی خبر انسٹاگرام سے ملی، دلچسپ انکشاف

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پہلی بار ’اسپائیڈر مین‘ کا کردار ملنے کی خبر ایک غیر متوقع انداز میں سوشل میڈیا کے ذریعے ملی، جس نے انہیں خود بھی حیران کر دیا۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ٹام ہالینڈ نے بتایا کہ وہ اس کردار کے لیے مزید پڑھیں

بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟

معروف بھارتی ریپر وگلوکار بادشاہ نے اپنے نئے گانے ’ٹیٹیری‘ پر معافی مانگ لی۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ گلوکار خواتین کے قومی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور معذرت کی۔ بھارتی ریپر بادشاہ کو اپنے نئے ٹریک ’ٹیٹیری‘ کے بول اور ویژولز پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اس ٹریک کے مزید پڑھیں

ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکار وکامیڈین راجپال یادو نے ایوارڈ شو میں ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے پس پردہ حقائق سے آگاہ کردیا۔  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گزشتہ روز راجپال یادو کے حق میں ٹوئٹ کی تھی جو چند ہی لمحوں میں وائرل ہوگئی تھی، جس پر کامیڈین کی جانب سے مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ زرین خان کی والدہ کا انتقال

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی والدہ پروین خان طویل بیماری کے بعد ممبئی میں انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کی جانب سے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی گئی، جس کے بعد شوبز حلقوں اور مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ ممبئی کے علاقے ورسوا میں مزید پڑھیں

ایران-امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار پر شوبز شخصیات کا ردعمل

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کی شوبز شخصیات کی جانب سے موجودہ حکومت کی تعریف کی گئی ہے۔  ایران اور امریکہ کے درمیان گزشتہ چند ہفتوں سے جنگ جاری تھی، تاہم پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں مدد فراہم کی۔ https://www.instagram.com/p/DW2pUZUDAv5/ ان مذاکرات کا بنیادی مقصد مزید پڑھیں

جیا علی کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام سے گریز، وجہ کیا ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک غیر متوقع مؤقف سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پنجابی پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران جیا علی مزید پڑھیں

ستارۂ امتیاز نہ ملنے پر فیصل قریشی نے خود میں کس کمی کا اظہار کیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے سرکاری اعزاز ستارۂ امتیاز نہ ملنے پر اپنے مخصوص انداز میں ردعمل دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا انہیں جلد ستارۂ امتیاز ملنے والا ہے؟ اس پر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا دوست کی شادی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنی جاندار شخصیت اور منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اس بار وہ اپنی قریبی دوست اور اسٹائلسٹ آرندا النور کی شادی کی تقریبات میں بھرپور شرکت کے باعث خبروں میں ہیں۔ شادی کی رنگا رنگ تقریبات مزید پڑھیں

’دی بیٹ مین‘ سے جوکر کا کردار کیوں حذف کیا گیا؟ اداکار کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکار بیری کیوگن نے بالآخر فلم ’دی بیٹ مین‘ میں اپنے جوکر کے حذف کیے گئے منظر پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اس فلم میں رابرٹ پیٹنسن نے بیٹ مین کا کردار ادا کیا تھا، جہاں وہ ولن ’رڈلر‘ کے خلاف نبرد آزما نظر آئے۔ فلم کے اختتام پر رڈلر کو آرکھم جیل مزید پڑھیں