سلمان خان کی دل کے ٹرانسپلانٹ سے قبل مریضہ سے گھنٹوں تک گفتگو

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے دل کے ٹرانسپلانٹ سے قبل ایک مداح کے ساتھ ٹیلیفون پر گھنٹوں گفتگو کرکے ان کی زندگی کے مشکل ترین لمحات میں ساتھ دیا۔  سلمان خان اپنی بلاگ بسٹر فلموں اور اپنے انداز کے علاوہ غریبوں کی مدد کے حوالے سے بھی کافی شہرت رکھتے ہیں جب کہ رواں ہفتے مزید پڑھیں

نبیل گبول کا دھرندھر کے ’جمیل جمالی‘ کے لیے پیغام وائرل

رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے بھارتی فلم ’دھرندھر‘ میں جمیل جمالی کا کردار ادا کرنے والے راکیش بیدی کو فلم کی کامیابی کے بعد اہم پیغام پہنچایا ہے۔  بھارت کی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے بھارت میں بہت چرچے ہورہے ہیں کیوں کہ فلم میں رحمان مزید پڑھیں

8 سالہ قانونی جنگ ختم، کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا ردعمل

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ علی ظفر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ایک طویل اور صبر آزما قانونی مرحلے کے مزید پڑھیں

9 کروڑ کے چیک کیس میں راجپال یادو کو عدالت کی سخت وارننگ

بھارتی اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی تنازع کے باعث خبروں میں آگئے ہیں، جہاں دہلی ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ایک مالی کیس کے دوران عدالت نے ان کے مؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ ایک نجی کمپنی کی جانب سے دائر کردہ چیک باؤنس کیس سے متعلق ہے، جس مزید پڑھیں

دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر شہزاد لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زد میں آگئے ہیں، تاہم اس بار معاملہ نہایت سنگین نوعیت اختیار کرگیا ہے۔ حکیم شہزاد کے خلاف مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے مزید پڑھیں

قتل کی دھمکیوں کے دوران سلمان خان ہجوم میں پھنس گئے، سیکیورٹی پر خدشات

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ایک تقریب کے دوران ہجوم میں پھنس گئے جس کے بعد ان کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھنے لگے۔  بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایک عوامی تقریب کے دوران غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ان کی سیکیورٹی کے انتظامات پر سنجیدہ مزید پڑھیں

تیسری شادی کے بعد سرعام رومانوی ویڈیوز بنانے پر فضا علی تنقید کی زد میں

اداکارہ فضا علی کی تیسری شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ عوامی مقامات پر رومانوی ویڈیوز بنانے پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔  فضا علی ایک معروف ٹی وی میزبان اور سابق اداکارہ ہیں، جنہیں اپنے مقبول ڈراموں اور شوز کی بدولت شہرت حاصل ہوئی۔ رواں رمضان المبارک کے دوران وہ مزید پڑھیں

مسٹر بیسٹ کا یوٹیوب چھوڑنے کا اعلان؟ مداحوں میں تشویش

دنیا بھر میں اپنی منفرد ویڈیوز اور بڑے چیلنجز کے لیے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے یکم اپریل کو ایک ایسا اعلان کیا جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ انہوں نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر یہ کہہ کر سب کو چونکا دیا کہ وہ اپنا یوٹیوب چینل ڈیلیٹ کرنے جا رہے ہیں۔ جمی ڈونلڈسن مزید پڑھیں

علی ظفر سے کیس ہارنے کے بعد میشا شفیع کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالتی فیصلہ آنے کے بعد بالآخر اپنے خیالات کا اظہار کردیا ہے۔ یاد رہے کہ اس کیس میں علی ظف کامیاب قرار پائے اور عدالت نے میشا شفیع کو ہرجانے کے طور پر 50 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

’’حمل کے دوران سمیع نے تشدد کا نشانہ بنایا‘‘، سحر حیات کے سنگین الزامات

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حالیہ بیانات میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق شوہر سمیع رشید نے ان کے ساتھ نہ صرف بدسلوکی کی بلکہ جسمانی تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ سحر حیات مزید پڑھیں