معروف بھارتی اداکار پرکاش راج کی والدہ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہوں نے اپنے گھر میں آخری سانس لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار پرکاش راج کی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں، 29 مارچ 2026 بروز اتوار، سُورنالَتھا کا انتقال بنگلورو میں ان کے گھر پر ہوا۔ رپورٹس میں بتایا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
رنویر سنگھ کی فلم’دھرندھر 2‘ آن لائن لیک ہونے پر ہنگامہ
بالی ووڈ کی تاریخ میں کمائی کے اعتبار سے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر 2‘ آن لائن لیک ہوگئی جس پر مداحوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ کراچی کے علاقے لیاری کے کینگ وار پر بننے والی رنویر سنگھ کی متنازع فلم دھرندھر نے بھرپور کمائی کی تھی جس کے بعد فلم کا سیکوئل مزید پڑھیں
’’کاک ٹیل 2 میں اب تک کا سب سے بولڈ کردار ادا کررہی ہوں‘‘، کریتی سینن
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنی آنے والی فلم ’کاک ٹیل 2‘ سے متعلق گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ اس پروجیکٹ میں ان کا کردار ان کے کیریئر کا سب سے منفرد اور جرأت مندانہ ہوگا۔ ان کے مطابق شائقین انہیں اس فلم میں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھیں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں
بھارتی گانوں پر پابندی کا مطالبہ، ساحر علی بگا کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا
معروف گلوکار ساحر علی بگا نے حالیہ گفتگو میں پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک بار پھر میوزک انڈسٹری سے متعلق بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان برابری کی بنیاد پر فیصلے ہونے چاہئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ساحر علی بگا مزید پڑھیں
علی ظفر کیس جیت گئے، میشا شفیع پر 50 لاکھ ہرجانہ
لاہور کی عدالت نے گلوکار علی ظفر اور اداکارہ میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی ظفر کے مؤقف کو درست قرار دے دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ اُس وقت سامنے مزید پڑھیں
’اللہ حافظ بابا جان‘، معروف اداکارہ کے والد انتقال کرگئے
نامور پاکستانی اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کرگئے جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ مایا خان ایک اداکارہ اور میزبان ہیں جنہیں لاکھوں لوگ ان کے منفرد اندازِ میزبانی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں جب کہ ان کے اسٹائل اور وزن میں تبدیلی نے بھی انہیں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
25 ارب کی منی لانڈرنگ، معروف اینکر کے حیران کن انکشافات
نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کر دیے۔ اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی ایک معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن ہیں، جو اپنے شعبے میں نمایاں مقام رکھتی ہیں اور اکثر شوز میں خوبصورتی سے متعلق مزید پڑھیں
کیا کریتی سینن کی شادی ہونے والی ہے؟ اداکارہ کا ردعمل وائرل
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کا کبیر باہیا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں اور اپنی شادی سے متعلق ردعمل وائرل ہوگیا۔ اداکارہ کریتی سینن اور برطانیہ میں مقیم کاروباری شخصیت کبیر باہیا کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ دونوں سوشل میڈیا پر بھی ایک دوسرے کے مزید پڑھیں
اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سونم کپور اور آنند آہوجا دوسری بار والدین بن گئے ہیں۔ اس جوڑے کے ہاں 29 مارچ 2026 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے آہوجا فیملی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ سے تنازع پر خاموشی توڑ دی، اصل کہانی سامنے آگئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حالیہ دنوں ساتھی اداکار جاوید شیخ کے ساتھ ہونے والے تنازع پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے اصل صورتحال واضح کردی ہے۔ بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب ولاگ میں بتایا کہ رمضان کے دوران شوبز شخصیات کے درمیان کئی تنازعات سامنے آئے، اور اسی مزید پڑھیں