پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے طلاق یافتہ اور تنہا زندگی گزارنے والی خواتین کے لیے ایک مضبوط اور حوصلہ دینے والا پیغام جاری کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ماضی میں ایک ناکام شادی اور تلخ طلاق کے تجربے سے گزرنے والی مایا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مس تھائی لینڈ کے مقابلہ حسن میں امیدوار کے نقلی دانت گرنے کی ویڈیو وائرل
تھائی لینڈ میں ہونے والے مقابلہ حسن میں ایک غیر متوقع واقعے نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مس گرینڈ تھائی لینڈ کی ایک امیدوار کے ساتھ اسٹیج پر دلچسپ صورتحال پیش آئی جب تقریر کے دوران امیدوار کے نقلی دانت گرگئے۔ 18 سالہ ماڈل کامولوان چناگو اپنی تعارفی تقریر کے مزید پڑھیں
’شوگر ڈیڈی سے فائدہ اٹھائیں‘ بیان پر مشی خان زینب یوسف پر بھڑک اٹھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ’شوگر ڈیڈی‘ سے متعلق بیانات پر شدید ردعمل دیا ہے اور پوڈکاسٹ کلچر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے زینب یوسف کے ایک مزید پڑھیں
دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر کی دپیکا سے ملاقات کی تصویر وائرل
بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل کی کامیابی کے بعد اداکار رنویر سنگھ کی اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں حال ہی میں بالی ووڈ کو بلاگ بسٹر فلم دینے والے اداکار رنویر سنگھ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون مزید پڑھیں
پاکستانی صحافی سے ملاقات پر بھارتی گلوکار کو انڈین آئیڈل سے نکالنے کا مطالبہ
بھارتی گلوکار اور میوزک کمپوزر وشال دادلانی ایک پاکستانی صحافی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائیکاٹ مہم کا سامنا کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو لندن میں ریکارڈ کی گئی، جہاں وشال دادلانی کو پاکستانی صحافی صفینہ خان کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے مزید پڑھیں
عائزہ خان کا بولڈ فوٹوشوٹ وائرل، صارفین کا دلچسپ ردعمل
نامور پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جو مداحوں کو متاثر نہ کر سکا۔ اداکارہ عائزہ خان پاکستان کی مقبول ٹی وی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 14.9 ملین فالوورز ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں چاند تارا، مہرپوش، چوہدری اینڈ سنز، میرے پاس تم ہو، محبت مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ صبا آزاد خطرناک انفیکشن کا شکار، اسپتال منتقل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ صبا آزاد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جہاں وہ ایک انفیکشن کے باعث زیرِ علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو Cyclospora cayetanensis نامی انفیکشن لاحق ہوا ہے، جس کے بعد ان کی حالت بگڑنے پر انہیں فوری طور مزید پڑھیں
لالی وڈ کے نامور نغمہ نگار الطاف باجوہ انتقال کر گئے
لاہور: لالی وڈ کے نامور نغمہ نگار الطاف باجوہ انتقال کر گئے جس سے پاکستان کی شوبز اور موسیقی کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ علامہ اقبال ٹاؤن کی مقامی جامع مسجد میں ادا کی گئی جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات، فنکاروں اور مداحوں نے مزید پڑھیں
ڈاکٹر فضیلہ 25 ارب منی لانڈرنگ کیس: حمزہ علی عباسی کا بڑا بیان سامنے آگیا
معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف جاری تحقیقات کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے خود کو اس کیس سے مکمل طور پر الگ قرار دے دیا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ میڈیا میں ان کا نام بلاوجہ اس کیس کے ساتھ جوڑا مزید پڑھیں
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں چل بسیں
بھارت کی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ اداکارہ اور ماڈل ہرشل کالیا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ یہ واقعہ جے پور میں اس وقت پیش آیا جب وہ رات گئے اپنے کام سے واپس گھر جا رہی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرشل کالیا کی گاڑی مزید پڑھیں