بھارتی سپر اسٹار شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال پہنچا دیا گیا

بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کے سپر اسٹار رام چرن اپنی نئی فلم ’پیڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس پر انہیں اسپتال لایا گیا تاہم ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رام چرن کی آنے والی فلم ’پیڈی‘ 30 اپریل 2026 کو سینما مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کی بہن منی لانڈرنگ کیس میں مشکلات کا شکار، عبوری ضمانت منسوخ

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے باعث قانونی مشکلات میں گھِر گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ایک سیشن عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے، جس کے بعد ان کے خلاف جاری تحقیقات میں پیش رفت متوقع ہے۔ یاد مزید پڑھیں

عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ حقائق بے نقاب کردیے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ گفتگو میں شوبز کی اندرونی فضا سے متعلق کچھ ایسے پہلو بیان کیے ہیں جو عام طور پر منظرِ عام پر نہیں آتے۔ انہوں نے خاص طور پر شوٹنگ کے دوران سینئر اداکاروں کے رویوں اور جونیئر فنکاروں کو درپیش مشکلات پر کھل کر مزید پڑھیں

علی ظفر کے لباس پر تنقید، گلوکار نے خاموشی توڑ دی

نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اپنے عید کے لباس پر ہونے والی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی۔  پاکستانی اداکار وگلوکار علی ظفر نے عید کے موقع پر پہنے گئے ایک سادہ لباس پر ہونے والی تنقید کے بعد ایک دلچسپ ردعمل دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ 45 سالہ گلوکار کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ہیری پوٹر سیریز میں کاسٹنگ کے بعد اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

برطانوی اداکار پاپا ایسیڈو نے انکشاف کیا ہے کہ معروف سیریز ہیری پوٹر میں کاسٹ کیے جانے کے بعد انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ جیسے ہی ان کی اس سیریز میں شمولیت کا اعلان سامنے آیا، انہیں سوشل میڈیا اور مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا ایک اور عالمی اعزاز، بیٹے سمیت برطانوی پارلیمنٹ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

لندن: عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا، جسے دونوں فنکاروں نے اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیا۔ تقریب میں طارق احمد، محمد یاسین اور افضل خان سمیت متعدد ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں

شکیرا کے مشرقِ وسطیٰ میں کنسرٹس کشیدگی کے باعث ملتوی

کولمبین گلوکارہ شکیرا کا یکم اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں شیڈول کنسرٹ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شکیرا نے اپنے ورلڈ ٹور کے تحت دوحا کے اسٹیڈیم 974 میں ایک خصوصی شو کرنا تھا تاہم اب اس کنسرٹ سے متعلق مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کا معروف ہدایتکار پر جنسی ہراسانی کا الزام

کمبھ میلے کی وائرل گرل واداکارہ مونا لیزا بھوسلے نے معروف ہدایت کار سنوج مشرا پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔  بھارت میں کمبھ میلے کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان لڑکی مونا لیزا بھوسلے ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں۔ کمبھ میلے کی وائرل گرل مونالیزا بھوسلے نے بھارتی فلم ڈائریکٹر مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کے ہنی مون کی تصاویر وائرل

تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کے ہنی مون کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا اپنی سادہ مگر یادگار شادی کے ہفتوں بعد بھی خبروں میں ہیں اور اور اس بار وجہ ان کی تصاویر یا تقریبات نہیں بلکہ پردے کے پیچھے کی مزید پڑھیں

عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کے نائلہ راجا پر سنگین الزامات

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے حالیہ بیان میں ایک نیا اور سنگین دعویٰ سامنے رکھا ہے، جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ عماد کی دوسری بیوی اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا ان کے بچوں میں سے ایک کو اپنے پاس رکھنا چاہتی ہیں۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں