ترک اداکارہ ہانڈے ارچل منشیات کیس میں زیرِ حراست، کئی معروف شخصیات بھی شامل

ترکی میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ استنبول پراسیکیوٹرز کی جانب سے مجموعی طور پر 16 افراد کے خلاف حراستی احکامات جاری کیے گئے، جن میں نمایاں ناموں مزید پڑھیں

ہانیہ عامر باکسنگ میں قدم رکھنے کیلیے تیار، ورلڈ باکسنگ چیمپئن کا ٹریننگ دینے کا انکشاف

ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر نے بتایا کہ وہ ان دنوں ہانیہ عامر کو باکسنگ کی باقاعدہ تربیت دے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہانیہ عامر بہترین مزید پڑھیں

ڈکی بھائی نے ’پی این آئی ایل‘ سے نام نکلوانے کیلیے درخواست دائر کردی 

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے پرووژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے درخواست دائر کردی۔  جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے درخواست پر سماعت کی جب کہ ڈکی بھائی مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنے کرش کا انکشاف کردیا

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں موجود ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ پر کرش رکھتا ہے تو آپ کا کرش کون ہے؟ اس پر مزید پڑھیں

ندا یاسر کے بولڈ لباس اور وگ پر صارفین کی شدید تنقید

معروف پاکستانی اداکارہ وٹی وی میزبان ندا یاسر عید پر اپنے بولڈ لباس اور وگ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔  ندا یاسر ایک معروف پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2.4 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ وہ تقریباً گزشتہ 19 برس سے نجی ٹی وی پر ’گڈ مارننگ مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’بلھا‘ 2 دن میں 2 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب

نامور پاکستانی اداکار شان شاہد کی فلم ’بلھا‘ نے 2 دن میں 2 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔  لیجنڈری اداکار شان شاہد کی فلم ’بلھا‘ نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور اسے عید کی سب سے بڑی فلم قرار دیا جا رہا ہے۔ عید کی تعطیلات کے دوران سنیما مزید پڑھیں

سابقہ اداکارہ نے نامور صحافی سے دوسری شادی کا قصہ سنادیا

سابقہ اداکارہ سما راج نے نامور صحافی ارشاد بھٹی سے محبت اور دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادی۔  ارشاد بھٹی پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار ہیں جو کئی برسوں سے مین اسٹریم نیوز چینلز کا حصہ رہے ہیں۔ وہ اپنے منفرد اور مزاحیہ اندازِ تجزیہ کے لیے جانے جاتے ہیں اور سنسرشپ کے مزید پڑھیں

اونلی فینز  کے مالک لیونیڈ ریڈونسکی 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

دنیا کے معروف ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’اونلی فینز‘‘ کے مالک لیونیڈ ریڈونسکی 43 سال کی عمر میں کینسر سے طویل جدوجہد کے بعد انتقال کرگئے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق لیونیڈ ریڈونسکی طویل علالت مزید پڑھیں

کیا بھارتی گلوکار بادشاہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟

سوشل میڈیا پر بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ اور اداکارہ ایشا رکھی کے درمیان خفیہ شادی کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ صارفین کے درمیان یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں جب ایشا رکھی کی والدہ پونم رکھی نے ایک نجی تقریب کی کچھ تصاویر آن لائن شیئر کیں، جن میں مبینہ طور پر شادی کے مزید پڑھیں

’’رنگ نہیں صلاحیت اہم ہے‘‘؛ فہد مصطفیٰ کا سانولی رنگت والوں کے لیے پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے رنگت کے حوالے سے پائے جانے والے تاثر پر کھل کر بات کرتے ہوئے ایک حوصلہ افزا پیغام دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ فہد مصطفیٰ، جو ’’جیتو پاکستان‘‘ پر اپنی کامیاب میزبانی اور متعدد ڈراموں و فلموں مزید پڑھیں