سلیم خان کی صحت سے متعلق اہم خبر، سلمان خان بھی اسپتال میں موجود

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلیم خان کے والد اور مشہوراسکرین رائٹر سلیم خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔  بالی ووڈ کے معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کو ایک ماہ تک زیرِ علاج رہنے کے بعد ممبئی کے لیلا وتی اسپتال ڈسچارج کر دیا گیا، اس موقع پر ان کے بیٹے سلمان خان بھی موجود مزید پڑھیں

نامور بھارتی کامیڈین کی اسپتال سے ویڈیو وائرل، مداحوں کو تشویش

بھارت کے نامور اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان کی ممبئی کے اسپتال سے ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔  اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار مزاحیہ انداز کی وجہ سے نہیں بلکہ اسپتال سے جاری ہونے والی تازہ ویڈیو کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں

عیدالفطر پر پاکستان میں کون سی فلمیں ریلیز ہوں گی؟

عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں فہد مصطفیٰ ، مائرہ خان اور تابش ہاشمی کی ’آگ لگی بستی میں‘ سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی۔  پاکستانی شائقین کو اس عید الفطر پر ٹی وی اسکرینز اور سینما گھروں میں بھرپور تفریح دیکھنے کو ملے گی۔ گزشتہ چند سالوں میں پاکستان کی فلم انڈسٹری مشکلات مزید پڑھیں

رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

معروف وی لاگر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان شادی کے تقریباً ایک سال بعد اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کی جانب سے ایماں کو مزید پڑھیں

فلسطین کی آزادی کے نعرے پر پریانکا چوپڑا کے تاثرات شدید تنقید کی زد میں آگئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیویئر بارڈیم نے 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں ایک ایسا بیان دیا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے جہاں دونوں نے ڈولبی تھیٹر میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کا ایوارڈ پیش کرنا مزید پڑھیں

’اسپائیڈر مین 4‘ کا منفرد ٹریلر؟ ٹام ہالینڈ کا مداحوں کو سرپرائز

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے اپنی نئی فلم ’’اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کے ٹریلر کی ریلیز سے متعلق ایک دلچسپ اشارہ دے کر مداحوں کا تجسس بڑھا دیا ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور فلم کی ٹیم مزید پڑھیں

سنجے دت اور نورا فتیحی کے نئے گانے پر پابندی کا مطالبہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فنکاروں کی آنے والی فلم کے ’’ڈی: دی ڈیول‘‘ کا گانا ’’سرکے چُنر تیری سرکے‘‘ یوٹیوب پر جاری کیا گیا، جس کے بعد اسے شدید مزید پڑھیں

بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں 25 کروڑ کا فراڈ؛ معروف اداکارہ کا شوہر گرفتار

بیرون ملک ملازمت اور ویزوں کا جھانسا دے کر ہزاروں افراد کو لوٹنے والے گینگ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں تقریباً 25 کروڑ روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ گرفتار ملزم ایک معروف اسٹیج اداکارہ کا مزید پڑھیں

اکشے کمار کی مشہور فرنچائز گول مال میں انٹری، فلم کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے ہدایتکار روہت شیٹھی کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر کامیڈی فرنچائز گول مال کے مداحوں کے لیے بڑی خبر کا اعلان کر دیا۔ الی ووڈ کے نامور ہدایت کار روہت شیٹھی نے مشہور فرنچائز ’گول مال‘ کا ایک اور سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا جس میں اکشے کمار نے مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ کی حقیقت بیان کرکے نئی بحث چھیڑدی

بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے ہندی انڈسٹری سے متعلق  ایک واضح اور دو ٹوک بیان نے ہندی سینما میں سچائی اور کہانی بیان کرنے کے انداز پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران موجودہ دور میں بننے والی فلموں کو جعلی قرار مزید پڑھیں