یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ "میری مٹی میری جان،پاکستان زندہ باد "کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم پاکستان کی مناسب سے بنائے گئے خصوصی نغمہ میں وطن کی مٹی سے محبت اور وطن پرمرمٹنے کے جذبے کا بھرپوراظہار کیا گیا۔ خصوصی نغمہ کے بول اپنے اندر وطن سے محبت اور مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
نورا فتیحی کے فحش گانے کیخلاف فتویٰ جاری
بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی کے متنازع وفحش گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا گیا۔ بھارتی فلم کے ’ڈی: دی ڈیول‘ کا گانا ’سرکے چُنر تیری سرکے‘ یوٹیوب پر جاری کیا گیا، بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مزید پڑھیں
27 سالہ ترکش انفلوئنسر کی پراسرار موت نے سب کو چونکادیا
ترکیہ کی معروف فیشن انفلوئنسر عائشہ گل ایراسلان کی پراسرار موت نے سب کو چونکا دیا جب کہ اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی معروف فیشن انفلوئنسر13 مارچ بروز جمعہ انتقال کر گئیں، 27 سالہ عائشہ گل کو استنبول کے علاقے مزید پڑھیں
’دھرندھر 2‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، پہلے ہی دن تمام ریکارڈ توڑ دیے
بالی ووڈ کی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر 2‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، فلم نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ ادتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دھرندھر: دی ریونچ‘ نے پہلے ہی دن بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا، حالانکہ مزید پڑھیں
وفات کے تین سال بعد سدھو موسے والا کا ’اے آئی ٹور‘
بھارتی پنجابی میوزک انڈسٹری کے مقبول گلوکار سدھو موسے والا کی وفات کے تین سال بعد ان کے نام سے ایک منفرد اے آئی ٹور کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس نے مداحوں کو حیران بھی کر دیا اور جذباتی بھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار کی ٹیم نے ان کے آفیشل مزید پڑھیں
’’دعا کریں میری بھی شادی ہوجائے‘‘، ہانیہ عامر کی ویڈیو کال وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک مداح کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال ہے، جس کا مختصر کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں
نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے سے متعلق جاری تنازع پر خاموشی توڑدی
بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ پر ہونے والی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فنکاروں کی آنے مزید پڑھیں
بھارتی ہدایتکار نے فلم ’دھرندھر 3‘ کی تصدیق کردی؟
بھارتی ہدایت کار نے کراچی کے علاقے لیارے کینگ وار پر بننے والی فلم کی ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر شائقین سے ایک خاص اپیل کی ہے، جس کے بعد ’دھرندھر 3‘ سے متعلق قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ نامور بھارتی ہدایت کار ادتیہ دھر نے پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر 2‘ سے متعلق شائقین سے اینڈ کریڈٹس مزید پڑھیں
کراچی میں پہلی ہی بارش قیامت بن گئی، شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مون سون کی پہلی ہی بارش نے تباہی کے مناظر دکھا دیے، جس کے بعد نہ صرف شہری بلکہ شوبز شخصیات بھی شدید متاثر ہوئیں اور سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کرنے لگیں۔ رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں، خصوصاً اسلام آباد اور پنجاب مزید پڑھیں
رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام بدستور سفری پابندی کی فہرست میں شامل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواستوں پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، عدالت نے سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام سفری پابندی مزید پڑھیں