پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے صفِ اول کے اداکار ہمایوں سعید کی بے پناہ کامیابی کے باوجود ان کی سادگی اور انکساری ایک بار پھر خبروں میں آ گئی ہے، جب سینئر اداکارہ ریشم نے ان سے جڑی ایک دلچسپ یاد شیئر کی۔ ریشم نے حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
انڈرورلڈ کی دھمکیوں کے باعث گھر چھوڑنا پڑا، ورون دھون کا انکشاف
بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے اپنے ماضی سے جڑا ایک چونکا دینے والا واقعہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اہلِ خانہ کو انڈرورلڈ کی جانب سے موصول ہونے والی دھمکیوں کے باعث اپنا گھر چھوڑنا پڑا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون نے ایک حالیہ گفتگو میں بتایا مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
بنگالی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار راہول ارونودے بنرجی ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ اپنے سیریل شو ’بھولے بابا پار کرے گا‘ کی شوٹنگ کے لیے تلساری میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق شوٹنگ مزید پڑھیں
’پاکستان آئیڈل‘ ایک بار پھر تنازع کی زد میں، فوٹوگرافر نے قانونی کارروائی شروع کردی
مقبول رئیلٹی شو ’پاکستان آئیڈل‘ ایک مرتبہ پھر مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، جہاں اس بار معاملہ قانونی جنگ تک جا پہنچا ہے۔ طویل وقفے کے بعد واپسی کرنے والا یہ شو پہلے بھی تنازعات میں گھرا رہ چکا ہے اور اب ایک نئے تنازع نے اسے دوبارہ خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
ترک انفلوئنسر کی خودکشی، مشہور شخصیات کی ذہنی صحت پر سوالات اٹھنے لگے
ترکی کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کبریٰ کارااصلان ایک افسوسناک واقعے میں انتقال کرگئیں، جب انہوں نے مبینہ طور پر ایک پل سے چھلانگ لگا دی۔ 21 سالہ کبریٰ کارااصلان نے ترکی کے علاقے گیبزے میں واقع عثمان غازی پل سے چھلانگ لگادی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہیں دن دیہاڑے پل کی حفاظتی مزید پڑھیں
سحر حیات کی طلاق کا معاملہ، سمیع رشید کے سخت الزامات
ٹک ٹاکرز سمیع رشید اور سحر حیات کی شادی ایک شاندار تقریب کے ساتھ ہوئی تھی، تاہم یہ رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا۔ دونوں کے ہاں ایک بیٹی کی پیدائش بھی ہوئی، لیکن جلد ہی علیحدگی ہو گئی اور پھر سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان بیانات اور الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا، مزید پڑھیں
ریشم پر زندگیاں تباہ کرنے کا الزام؟ مشی خان نے دیدار کو آئینہ دکھادیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے حال ہی میں اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
گلوکار نے گانا وائرل ہونے کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
KHATMANDU: دنیا کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد واقعہ رونما ہوا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، گانے گا کر اپنے فن کا لوہا منوانے والے ریپر گلوکار نے اپنا گانا وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم بننے کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نیپال میں نوجوان ریپر سے سیاستدان بننے مزید پڑھیں
علیزے شاہ نے کھل کر عینا آصف کی حمایت کا اظہار کردیا
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ نے نوجوان اداکارہ عینا آصف کے حق میں کھل کر حمایت کا اظہار کردیا۔ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عینا آصف کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں بعض سینئر فنکار نئے یا کم تجربہ کار اداکاروں کو وہ اہمیت نہیں مزید پڑھیں
مشہور ایرانی ہدایت کار کا گھر بھی بمباری کی زد میں آگیا، ثقافتی ورثہ متاثر
ایران میں جاری فضائی حملوں کے دوران معروف فلم ساز عباس کیارستمی کا گھر بھی نشانہ بننے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ہونے والی بمباری میں ایران کے مختلف ثقافتی اور تاریخی مقامات کو مزید پڑھیں