معروف اداکارہ نے مبہم انداز میں پاکستانی اداکار سے شادی کی تصدیق کردی

نامور پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں مبہم انداز میں اداکار خوشحال خان سے شادی کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر چند روز یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ اداکارہ رمشاخان اور اداکار خوشحال خان نے مبینہ طور پر ایک سادہ تقریب میں نکاح کر لیا ہے، تاہم اس خبر کی کوئی تصدیق مزید پڑھیں

پاکستانی سینما کی بحالی: فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی باکس آفس پر دھوم اور بدلتے رجحانات

پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے موجودہ سال ایک نئی امید لے کر آیا ہے۔ فلم ’آگ لگے بستی میں‘ نے ریلیز کے پانچویں ہفتے میں داخل ہونے کے باوجود سینما گھروں میں جو جوش و خروش پیدا کیا ہے، اس نے فلمی حلقوں اور شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ ایکسپریس ایکسکلوزو کے لیے احسان مزید پڑھیں

گلوکار حاوی نے شادی کرلی؟ دلہن کے ساتھ تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے اچانک ہنگامہ برپا کر دیا ہے، جہاں پاکستانی گلوکار حاوی ایک لڑکی کے ساتھ موجود ہیں، اور لڑکی نے دلہن کا لباس پہنا ہوا ہے۔ تصویر کے وائرل ہوتے ہی مداحوں نے قیاس آرائیوں کے دروازے کھول دیے۔ وائرل ہونے والی اس انسٹاگرام اسٹوری میں حاوی کو شادی کے مزید پڑھیں

عاصم اظہر کا لائیو کنسرٹ میں اپنی شادی کا اعلان، کیا دلہن ہانیہ عامر ہیں؟

  گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان تعلقات کی افواہیں تو کافی عرصے سے گردش میں ہیں، مگر اب ایک نیا لمحہ سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے جس نے مداحوں کی دلچسپی مزید بڑھا دی ہے۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں اپنے کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر نے اسٹیج پر مزید پڑھیں

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی قربتیں بڑھ گئیں؟ کوچیلا کی رومانوی ویڈیوز وائرل

عالمی پاپ اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، جب دونوں کو معروف میوزک فیسٹیول کوچیلا میں نہایت قریبی انداز میں دیکھا گیا۔  سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز اور تصاویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ فیسٹیول کے دوران دونوں شخصیات مزید پڑھیں

اداکارہ تانیا چیٹرجی نے یوزویندر چہل کا نجی میسیج لیک کردیا

بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، لیکن اس بار معاملہ میدانِ کرکٹ نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک مختصر گفتگو نے طول پکڑ لیا ہے۔ بالغانہ ویب سیریز بنانے والے ادارے ’’الو‘‘ کی اداکارہ تانیا چٹرجی نے دعویٰ کیا ہے کہ چہل نے ان کی انسٹاگرام مزید پڑھیں

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

بھارت کی نامور گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری پلے بیک سنگر کو ہفتے کی شام دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر بریچ کینڈی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ اتوار کی صبح انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت کے پیش نظر مزید پڑھیں

عماد وسیم کی دوسری اہلیہ کے رومانوی انداز پر صارفین کی تنقید

قومی کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے رومانوی انداز پر صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔  نائلہ راجہ کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ہیں، جنہوں نے قومی کرکٹر کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے طلاق کے بعد ان سے شادی کی جس کے بعد وہ وہ خبروں میں ہیں۔  مزید پڑھیں

کپل شرما کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی، تاریخ کا اعلان کردیا گیا

بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما کی فلم ’دادی کی شادی‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم میں کپل شرما، نیتو کپور، ردھیما کپور سیہنی اور سعدیہ خطیب اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ پینوراما اسٹوڈیوز کے بینر تلے بننے والی فلم کی کہانی اور ہدایت کاری اشیش آر موہن نے کی مزید پڑھیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ سے طلاق کے بعد شراب نوشی کی عادت سمیت مشکل دور سے متعلق کھل کر بتادیا۔  بھارتی اداکار عامر خان کی ذاتی زندگی کا ایک مشکل دور اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے رینا دتہ سے علیحدگی کے بعد اپنی عادات کے بارے مزید پڑھیں