ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔ نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے اداکار نے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔ جنید خان کا کہنا تھا کہ زندگی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔ ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں مختصر کردار کے بعد بہت شہرت ملی ہے۔ اپنی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی ٹریلر لانچ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اللہ کی ذات پر غیر متزلزل ایمان مجھے مشکلات میں طاقت دیتا ہے، مہوش حیات
لاہور: پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اللہ کی ذات پر غیر متزلزل ایمان ہی انہیں مشکلات میں طاقت دیتا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن کیا اور اور مداحوں سے کھل کر گفتگو کی۔ ایک مداح نے اداکارہ سے پوچھا کہ وہ کون سی مزید پڑھیں
وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فنکاروں وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ٹریلر میں تینوں اداکاروں کو کامیڈی مناظر میں اپنی جاندار پرفارمنس کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ فلم کی کہانی حاملہ ترپتی ڈمری کے گرد گھومتی ہے جس کے مزید پڑھیں
کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل بول پڑے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکی کوشل اپنی نئی آنے والے فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اس فلم میں اُن کے ہمراہ اداکارہ ترپتی دمری اور ایمی ورک جلوہ گر ہوں گے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کے حمل کی خبریں سرگرم
ممبئی: حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نوبیہاتا جوڑے سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر ظہیر اقبال کو ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں
ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیا
کراچی: پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کردیے۔ سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ہمایوں سعید ماضی مزید پڑھیں
علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی گلوکاری و اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ اداکاراؤں شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر علی ظفر کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور شردھا مزید پڑھیں
سونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردش
ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم نے لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کے احترام میں اُن کے پاؤں دھو دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔ آشا بھوسلے کی سوانح حیات پر لکھی گئی کتاب کا عنوان مزید پڑھیں
میں جینا نہیں چاہتا، سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کا بِل دیکھ کر بھڑک اُٹھے
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار راشد محمود نے 45 ہزار کا بجلی کا بِل موصول ہونے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غلط ملک میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا پر راشد محمود کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے گھر کا بجلی کا بِل دکھایا، اداکار مزید پڑھیں