نادیہ حسین کے سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو فیشن اسٹائل میں بہتری کیلئے مشورے

  کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ حسین نے اپنی ساتھی فنکاروں سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو فیشن اسٹائل میں بہتری کیلئے مشوری دے دیئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ حسین نے کہا کہ سجل علی کا فیشن سینس مشرقی ہے، ان کی آنکھوں میں کاجل اچھا لگتا ہے لیکن مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن پر موت کے وقت 500 ملین ڈالر قرضہ تھا، رپورٹ میں انکشاف

 نیویارک: ایک نئی رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن کو اپنی موت کے وقت زیادہ اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ امریکی رپورٹ کے مطابق عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کنگ آف پاپ جو 2009 میں حادثاتی طور پر منشیات کی زیادہ مقدار کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے سے مزید پڑھیں

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی2898‘ ایس ایس راجمولی کو بھی پسند آگئی

 ممبئی: انڈیا کے لیجنڈری ڈائریکٹر ایس ایس راجمولی نے برابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کو ایک بہترین فلم قرار دیا ہے۔  ناگ ایشون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں کئی شوبز ستاروں کے کیمیو کردار ہیں جن میں ایس ایس راجمولی بھی شامل تھے۔ ایس ایس راجمولی اور پرابھاس اس مزید پڑھیں

گارڈ کی بدتمیزی، بھارتی اداکار معذور شخص سے ملنے پہنچ گئے

ممبئی: تیلگو سپر اسٹار ناگر جونا نے اپنے گارڈ کی جانب سے معذور شخص سے بدتمیزی کے بعد ان سے ملاقات کی اور معافی مانگ لی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق واقعہ ائر پورٹ پر پیش آیا تھا جب اداکار کے گارڈ نے 65 سالہ معذور شخص کو دھکا دیا۔ سوشل میڈیا پر خبریں آنے مزید پڑھیں

ویڈیو: اداکارہ میرا کا بھائی کی شادی میں رقص

 لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنے بھائی کی شادی پر خوشی میں رقص کیا ہے جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میرا کے بھائی حسین بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے، اُن کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ڈیفنس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ساتھی فنکاروں، سیاست دانوں سمیت دیگر مزید پڑھیں

سونم خان نے بگ باس او ٹی ٹی 3 کا حصہ بننے کی افواہوں کو مسترد کردیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سونم خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ بگ باس او ٹی ٹی 3 رئیلٹی شو کا حصہ نہیں بنیں گی۔ سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گرم تھیں کہ اداکارہ نئے ریئلٹی شو کا حصہ بنیں گی لیکن اب انہوں نے واضح پیغام دے دیا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں

ورون دھون کی ایکشن فلم ‘بے بی جان’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار ورون دھون کی فلم ‘بے بی جان’ 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ’بے بی جان‘ کی ہدایت کاری کلیس نے کی ہے اور یہ جیو اسٹوڈیوز اور نامور ڈائریکٹر ایٹلی کمار کی پیشکش ہے۔ فلم کو مراد کھیتانی، پریا ایٹلی اور جیوتی دیش پانڈے نے پروڈیوس کیا ہے مزید پڑھیں

ارجن کپور کی سالگرہ، ملائیکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر مبہم پوسٹ کردی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر مبہم پوسٹ کرکے مداحوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ ارجن کپور اور ملائیکہ کے درمیان بریک اپ کی خبریں انڈسٹری میں گرم ہیں اور نئی پوسٹ نے ان خبروں کو تقویت دی ہے۔ ادکار نے اپنی 39 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام

  کراچی: آرٹس کونسل پاکستان کراچی اور قونصلیٹ جنرل سری لنکا کراچی کے مشترکہ تعاون سے سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام  کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، قونصل جنرل سری لنکا جگت ابیورنا سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد مزید پڑھیں

حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی

ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حمل سے ہیں۔ اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ مزید پڑھیں