عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن گلوکار کی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
انوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پر
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف نے اپنے شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ گزشتہ روز نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انوشے اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے شوہر کی چند تصاویر شیئر کیں۔ انوشے اشرف کی مزید پڑھیں
میں کینسر سے خوفزدہ نہیں ہوں، بھارتی اداکارہ حنا خان
ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے کینسر کے مریضوں کی ہمت بڑھانے کے لیے پیغام جاری کردیا۔ چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے والی اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں اپنے اس سفر کے دوران، ان تمام بہادر خواتین مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ ‘انوشکا شرما’ قرار
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح کی وجہ اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو قرار دے دیا۔ انوشکا شرما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر ویرات کوہلی کی تصویر پوسٹ کی جوکہ ورلڈ کپ میں جیت کے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادی
لاہور: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے ساتھی اداکار علی عباس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر علی عباس کا انٹرویو کلپ ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے بچوں کو سوشل میڈیا پر محفوظ ماحول کی ضرورت ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہمارے مزید پڑھیں
سوہانا خان کے امیتابھ بچن کے نواسے آگستیا کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے
لندن: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی اداکارہ سوہانا خان کے لیجنڈری امیباتھ بچن کے نواسے آگستیا نندا کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوہانا خان لندن میں چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں اور انہیں متعدد پارٹیوں میں آگستیا کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ آگستیا نندا مزید پڑھیں
ذاکر خان کے نئے ٹی وی کامیڈی شو کا اعلان کردیا گیا
ممبئی: سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن نے مشہور کامیڈین ذاکر خان کے ساتھ ایک نئے کامیڈی شو کا اعلان کیا ہے، جس کا نام ’آپ کا اپنا ذاکر‘ رکھا گیا ہے۔ ’آپ کا اپنا ذاکر‘ کا باضابطہ اعلان سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے ٹیزر کے ساتھ کیا گیا۔ ٹیزر کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں
’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیا
ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہونے باوجود فلم نے 67 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا اور انڈین باکس آفس پر فلم کی کمائی مزید پڑھیں
فلم ’مہاراج‘ کیلئے 28 کلو وزن کم کیا، جیدیپ اہلاوت کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار جیدیپ اہلاوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم ’مہاراج‘ کے کردار کیلئے ناقابل یقین 28 کلو وزن کم کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ لاک ڈاؤن کے بعد شروع ہوا تھا اور ڈائریکٹر کا مشورہ تھا کہ مجھے وزن کم کرنا چاہئے۔ مزید پڑھیں
اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ ایک مزید پڑھیں