ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ

برطانیہ: دُنیا کی کم عُمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یسفزئی نے غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینی خوفناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر غزہ کے ریلیف فنڈز سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے فلسطین چلڈرن ریلیف مزید پڑھیں

سشمیتا سین فروری 2023 میں پیدا ہوئیں؟ مداح حیران

 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی تاریخِ پیدائش تبدیل کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ سشمیتا سین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی بائیو میں کچھ تبدیلی کی ہے، اداکارہ نے بائیو میں اپنی دوسری تاریخ پیدائش لکھی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام بائیو میں لکھا، دوسری تاریخ پیدائش 27 فروری 2023 ہے، مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں

 کولکتہ: بھارت کی بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی کو دورانِ شو گائے کا گوشت پکاتے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں مقیم بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلادیشی شو میں ایک شخص نے گائے کے گوشت سے ڈش تیار کی تھی۔ سدیپا چٹرجی نے کہا مزید پڑھیں

جگن کاظم شادی کے 11 سال بعد ‘ڈولی’ میں بیٹھ گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے منفرد انداز میں شادی کی سالگرہ منا کر شوہر کو حیران کردیا۔ جگن کاظم نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر کو انوکھا سرپرائز دیا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی۔ میزبان اپنی شادی کی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان سے متعلق بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، فریدہ جلال

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور سینئر اداکارہ فریدہ جلال نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان سے ملاقات کے متعلق ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ بھارتی میڈیا پر کچھ عرصہ قبل اداکارہ کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ کنگ خان کے سیکرٹریز ان کی اداکار سے ملاقات نہیں مزید پڑھیں

پہلا پنجاب موسیقی مقابلہ گوجرانوالہ کے جعفر حسین نے جیت لیا

 لاہور: پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کے فائنل میلے کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری تھیں جبکہ سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب احمد عزیز تارڑ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹ کونسل غلام صغیر شاہد، حمیرا ارشد، راشد محمود، مزید پڑھیں

پاکستانی پروموٹر کے ساتھ کام، مادھوری ڈکشٹ نئے تنازعہ میں پھنس گئیں

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والے پاکستان نژاد پروموٹر ریحان صدیقی کے ساتھ کام کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔  سوشل میڈیا پر اگست 2024 میں ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ہونے والی مادھوری ڈکشٹ اور ریحان صدیقی کی  تقریب کا ایک پوسٹر شیئر کیا گیا ہے جبکہ ریحان صدیقی کو بھارتی حکومت نے بلیک لسٹ کیا ہوا ہے۔  مادھوری ڈکشٹ مزید پڑھیں

سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا، شوٹنگ کا آغاز

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق گوپی چند مالینینی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا نام ’جٹ‘ رکھا گیا ہے۔ سنی دیول کے ساتھ فلم میں سیامی کھیر مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ ریجینا کیسنڈرا کا بھی اہم کردار ہوگا۔ میڈیا ذرائع مزید پڑھیں

اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہوں گی، ملائیکہ اروڑا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہیں گی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی سچی محبت سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گی کیوں کہ وہ ایک اسکارپین ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک حقیقت پسند انسان ہیں مزید پڑھیں

عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام

 لاہور: پاکستانی اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کیلئے احترام کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے پسندیدہ گلوکارہ کو گلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور ایک جذباتی پیغام لکھا جس کو دونوں ممالک کے مداح پسند کررہے ہیں۔ عمران عباس نے مزید پڑھیں