ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کے لیے گئی ، حنا خان

 ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان نے کہا ہے کہ ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کروانے کے لیے اسپتال گئی تھی۔ اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا جس دن کینسر کی تشخیص ہوئی اسی روز ایک ایوارڈ کی تقریب تھی۔ میں نے اپنے اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کے لیے سب کچھ مزید پڑھیں

سلمان خان کے قتل کیلیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے دئیے

 ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے کا کانٹریکٹ دیا تھا۔ اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم نے گرفتار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔ پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی گروپ نے سلمان خان کو قتل کرنے کے مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی نے خود کو بدصورت اداکار قرار دے دیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ میں ایک بدصورت اداکار ہوں۔ اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری شکل اچھی نہیں ہے اور بات کا اعتراف جب بھی آئینہ دیکھتا ہوں تو کرتا ہوں۔ مجھے خود بھی حیرت ہوتی ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں کیسے آگیا۔ مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا

جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیا میں موجود ہیں اور وہ اپنی پکنک کی تصاویر مداحوں سے شیئر کررہے ہیں۔ ان تصاویر میں ننھی حلیمہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ مزید پڑھیں

دوسری شادی زندگی کا سب سے بدترین تجربہ ثابت ہوئی، اورنگزیب لغاری

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اورنگزیب لغاری نے کہا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں دوسری شادی کرنے پر سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی ان کی زندگی کا بدترین تجربہ رہا ہے اور وہ کسی کو بھی دوسری شادی مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اجے دیوگن کی فلم کی ریلیز ملتوی کی مزید پڑھیں

پرابھاس کا جادوچل گیا، ’کالکی2898‘ پانچ سو کروڑ کے کلب میں داخل

 ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف چار دن میں دنیا بھر سے 500 کروڑ سے زائد بزنس کرلیا۔ فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا ہونے کا خدشہ، ارجن رامپال قرنطینہ میں چلے گئے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن رام پال کورونا میں مبتلا ہونے کے خدشے کے پیش نظر اپنے گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ’نیل پولش‘ پر دوبارہ کام شروع کیا تھا تاہم شوٹنگ کے دوران ان کے دو ساتھیوں اداکار مانو کول اور آنند تیواری کا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

قلم کو آمریت کے خلاف ہتھیار بنانے والے البانوی ادیب اسماعیل کدارے چل بسے

پیر کو انتقال کرنے والے ناول نگار اسماعیل کدارے نے اپنے قلم کو البانیہ میں انور خوجہ کی کمیونسٹ ڈکٹیٹر شپ کے خلاف ایک خفیہ مگر گھاتک ہتھیار کی طرح استعمال کیا۔ ان کے کہانی لکھنے کے انداز کو جارج اورویل اور فرانز کافکا کے اسلوب سے بھی جوڑا جاتا تھا۔ انہوں نے اپنی کہانیوں مزید پڑھیں

اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے دورانِ حمل اور بچے کی پیدائش مزید پڑھیں