ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ویلکم‘ کی نئی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ آنے والی ہے اور سینئر اداکار نانا پاٹیکر اس کا حصہ نہیں ہیں۔ بلاک بسٹر ’ویلکم‘ سیریز میں نانا پاٹیکر اور انیل کپور کی جوڑی کو بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا اور انہوں نے گینگسٹرز کا کردار نبھایا تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے شوبز اسٹار بنادیا، پنکج ترپاٹھی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے ان کو شوبز اسٹار بنا دیا ہے۔ بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کے حوالے سے تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پہلے وہ کسی بھی پروجیکٹ میں صرف کاسٹ کا حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن مزید پڑھیں
بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں کسی کی میت پر بھی کپڑوں، فیشن کی باتیں کرتی ہیں، کرن جوہر
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور فلم میکر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں انتقال میں جا کر بھی کپڑوں اور فیشن کی باتیں کرتی ہیں۔ کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے اس وقت شدید صدمہ اور دکھ ہوا جب میں نے بالی ووڈ اسٹارز کی بیویوں کو انتقال مزید پڑھیں
رشی کپور شوٹنگ کے دوران اچھا سلوک نہیں کرتے تھے، نانا پاٹیکر
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئیر اداکار نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ آنجہانی رشی کپورکا فلم کی شوٹنگ کے دوران سلوک اچھا نہیں ہوتا تھا۔ نانا پاٹیکر نے ایک فلم کی پروموشن تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رشی کپور کے ساتھ 1995 میں ایک فلم میں کام کیا۔ رشی کپور کا شوٹنگ کے دوران مزید پڑھیں
میری شادی کی خبریں پھیلانے والوں نے جہیز بھی جمع کرلیا ہوگا، فضا علی
کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں اپنی شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ٹی وی چینلز سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی نہیں بلکہ مزید پڑھیں
عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا
زیورخ: پاکستان کے لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل انسٹا گرام پیج پر شئیر کردیا۔ مشہور گلوکار عارف لوہار اورفٹبال کے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار سرپرائز مل گیا۔ فیفا نے عارف لوہار کا مشہور گانا ‘ آ تجھے سیر کراواں’ اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شئیر مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی کے الزامات کی تردید، نانا پاٹیکر عادی جھوٹے ہیں، تنوشری دتہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کو عادی جھوٹا قرار دے دیا۔ اداکارہ تنوشری دتہ نے کہا کہ سب جانتے ہیں نانا پاٹیکر کتنے بڑے جھوٹے ہیں۔ نانا پاٹیکر نے 2008 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک لڑکے کو تھپڑ مارا اور شدید تنقید کے بعد تھپڑ مارنے کو فلم کا سین مزید پڑھیں
فلم "پائریٹس آف دی کیریبین”کے اداکار شارک کے حملے میں ہلاک
ویبڈیسک — عہدہ داروں نے بتایا ہے کہ ایک امریکی ریاست ہوائی کے ایک سرفر جنہوں نے ٹی وی اور جانی ڈیپ کی "پائریٹس آف دی کیریبین” سمیت فلموں میں بھی اداکاری کی تھی، شارک کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ 49 سالہ تمایو پیری اتوار کے روز اوہو کے ملایکہانہ بیچ پر شارک مزید پڑھیں
پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے میں واحد اور آخری چانس ہوں، جواد احمد
لاہور: پاکستانی گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے واحد اور آخری چانس ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں جواد احمد بتایا کہ وہ واحد سیلبرٹی ہیں جنہوں نے ایک سیاسی جماعت بنائی، سیاست میں آنے کیلئے اپنی عزت بازار میں لانی پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی ریلیز میں رکاوٹ آگئی
ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکاپڈوکون کی نئی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی ریلیز میں رکاوٹ آگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ڈسٹری بیوٹروں کی طرف سے سینما مالکان کو ہدایت آئی ہے کہ ’آئی میکس‘ اسکرینوں پر فلم کی ایڈوانس بکنگ روک دی جائے۔ سینما مالکان نے ڈسٹری بیوٹروں کی مزید پڑھیں