ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے چھوٹے بھائی ابراہیم سے معافی مانگ لی۔ اداکارہ نے ایک تازہ انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات چیت کی ہے۔ اس موقع پر سارہ نے ماں کی طرح تربیت کرنے پر بھائی سے معافی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
انوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اسٹار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بھارتی فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ سے دوستی کا تعلق نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے انوراگ کے ساتھ بغیر کوئی بات چیت کیے گھنٹوں سفر کیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ اگر وہ انوراگ کشیپ کے ساتھ مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور پر شادی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ مختلف تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے مزید پڑھیں
صدف کنول نے سگریٹ نوشی کے سوال پر کھری کھری سنادیں
کراچی: پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے سگریٹ نوشی کے سوال پر کھری کھری سنادیں۔ اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان سے سگریٹ نوشی کے متعلق سوال پوچھا گیا۔ صدف کنول نے بتایا کہ وہ پہلے سگریٹ پیتی تھیں لیکن اب انہوں نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں
انوپم کھیر کے آفس سے رقم اور فلم نیگیٹو چرانے والے چور گرفتار
ممبئی: ممبئی پولیس نے بھارتی اداکار انوپم کھیر کے آفس سے رقم بھری تجوری اور فلم نیگیٹیو چرانے والے دو چوروں کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے چوروں سے رقم اور نیگیٹو بھی برآمد کرلیا ہے، تجوری کے اندر سوا چار لاکھ کیش موجود تھا۔ اداکار کے آفس سے چرائے جانے والا نیگیٹو مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے کی خبروں پر سُسر کا ردعمل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی اکلوتی بیٹی سوناکشی سنہا 23 جون اتوار کے روز اپنے دیرینہ مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی، مزید پڑھیں
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا مزید پڑھیں
سوناکشی کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں
نئی دہلی: اداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز والد شتروگھن سنہا نے اپنے گھر میں پوجا کروا کر کردیا جس میں رشتہ داروں اور خاص دوستوں نے بھی شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر دلہن سوناکشی نے نیلے رنگ کا روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا مزید پڑھیں
عامر خان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ ریلیز کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔ ’مہاراج‘ کو ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے رکاوٹ کا سامنا بھی تھا اور اس کیلئے قانونی جنگ بھی لڑی گئی ہے۔ فلم میں جنید خان کے ساتھ جیدیپ اہلاوت، شالینی پانڈے اور شاوری نے بھی مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہلخانہ کیساتھ سیلفی وائرل ہوگئی
لندن: امریکی سپر اسٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم، شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ ٹیلر سوئفٹ نے یہ سیلفی 21 جون کو اپنے لندن ایرس ٹور کے دوران لی اور اسے شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے ساتھ شیئر کی۔ پرنس اینڈ پرنسز آف مزید پڑھیں