سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’ جوان ‘‘ کی ہدایت کاری سے ہندی سنیما پر پہچان بنانے والے ڈائریکٹر ایٹلی کمار اب ایک اور سپراسٹار خان کی فلم کی ہدایات دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ایٹلی کمار اب دبنگ سلمان خان کی اگلی فلم میں ہدایت کار مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پریانکا، انیل کپورسمیت بالی ووڈ اسٹارز کے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کے پیغامات
ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز پریانکا چوپڑا، انیل کپور، سدہاتھ ملہوترا اور سنی دیول سمیت دیگر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات دیے اور دعائیہ کلمات ادا کیے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ‘عیدالاضحیٰ مبارک مزید پڑھیں
گلوکار ملکو اور سارا الطاف کوبیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
لاہور: معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کولندن جانے سے روک دیا گیا، دونوں کا نام پی این آئی لسٹ میں شامل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کو نام پی این آئی لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، دونوں گلوکار شوز کے مزید پڑھیں
فیصل قریشی کی اونٹ کی کٹی ٹانگ کیلئے افسوس کرنے والوں پر تنقید
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اُن لوگوں پر کڑی تنقید کی ہے جو ظالم وڈیرے کے ہاتھوں بدترین تشدد کا شکار ہونے والے اونٹ کے لیے افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔ حال ہی میں سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین مزید پڑھیں
امریکی باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم ‘ان سائیڈ آؤٹ 2’ کا راج؛ 11.5 کروڑ ڈالرز کا اوپننگ بزنس
ویب ڈیسک _ امریکی باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم ‘ان سائیڈ آؤٹ 2’ کا راج ہے جس نے پہلے ہی ویک اینڈ پر امریکہ اور کینیڈا کے لگ بھگ 4 ہزار 400 تھیٹرز سے ساڑھے گیارہ کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ ڈزنی کی زیرِ ملکیت اینی میشن کمپنی ‘پکسر’ کی جانب سے بنائی مزید پڑھیں
عمران عباس کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فحش مواد سے لاتعلقی کا اظہار
اسلام آباد: پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق مداحوں کو خبردار کردیا۔ حالیہ عرصے میں کئی بار معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی ہیں، ہیکرز ناصرف اکاؤنٹ ہیک کرتے ہیں بلکہ اُن شخصیات کی ساکھ کو نقصان مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اس پر ملین ویوز آگئے۔ عالیہ بھٹ کی پہلی ویڈیو بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے وائرل ہوئی تھی جس میں عالیہ کا چہرہ تبدیل کیا گیا مزید پڑھیں
رنویر سنگھ کا نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے 15 کلو وزن بڑھانے کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے 15 کلو تک وزن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکار اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے منتظر ہیں اور وہ آخری مرتبہ فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نظر آئے تھے۔ انسٹاگرام پر معروف مصنفہ شوبھاڈی نے مزید پڑھیں
عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل، کرسمس میں ریلیز ہوگی
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ ’ستارے زمین پر‘ کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ رواں برس کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں عامر خان کے مدمقابل جینیلیا ڈی سوزا کردار ادا کررہی مزید پڑھیں
“مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی”
لندن: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔ چاہت فتح علی خان اپنی ڈیبیو فلم ‘سبق’ کی تشہیر کے لیے لندن میں موجود مزید پڑھیں