پاکستانی حسیناؤں نے اپنی پیدائش کا سال بتا دیا، ویڈیو وائرل

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارؤں نے پہلی بار کیمرے کے سامنے بتا دیا کہ وہ کونسی دہائی میں پیدا ہوئی تھیں۔ حال ہی میں پاکستانی فلم ‘نابالغ افراد’ کے پریمیئر کا انعقاد ہوا تھا جس میں شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی تھی، اسی پریمیئر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی مزید پڑھیں

’تیز آواز میں میوزک سننے‘ سے گلوکارہ الکا یاگنک قوت سماعت سے محروم

 ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔ الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں

فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ 19 جولائی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’زی فائیو‘ اور یوٹیوب کے چینل ’زندگی‘ پر نشر کی جائے گی۔ بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’زی 5‘ نے عالمی سطح پر دھوم مچانے والی ویب سیریز ’برزخ‘ کے مختلف پوسٹرز جاری مزید پڑھیں

اکشے کمار کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ٹریلر میں اداکار کا دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک مشن اور خواب کی تکمیل کیلئے اپنا سب کچھ داؤ پر لگاتے دکھائی دیتے ہیں۔ ٹریلر میں اداکار مختلف سیاستدانوں اور بزنس مینوں کے مزید پڑھیں

الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا2‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کی ریلیز ملتوی کرکے نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایکشن دھماکہ ’پشپا2‘ 15 اگست کے بجائے رواں برس مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان نے عید پر ایک جیسا انداز اپنا کر مداحوں کو خوش کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر شوبز شخصیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے عید لُکس مزید پڑھیں

الکا یاگنک میں قوتِ سماعت سے محرومی کی تشخیص

 ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔ الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کی مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا سمیت دیگر نامور ستاروں نے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر جہاں پاکستانی شوبز شخصیات نے مداحوں کو مبارکباد پیش کی تو وہیں بالی مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا

 لاہور: سوشل میڈیا میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب پر 30 ملین ویوز حاصل ہوئے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے گانے کو ڈیلیٹ کردیا۔ کاپی رائٹ مزید پڑھیں

پاکستانی ستاروں کی عید الاضحیٰ پر فلسطینیوں کو یاد رکھنے کی اپیل

ہر سال کی طرح کی اس سال بھی پاکستانی ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم انڈسٹری کے معروف ستاروں نے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی۔ اداکاروں نے سوشل میڈیا پر عید الاضحیٰ کی مناسبت سے اپنی تیاریوں، ملبوسات، قربانی کے جانور اور دیگر تصاویر، مسرت بھرے پیغامات کے ساتھ پوسٹ کیں۔ مزید پڑھیں